Malik Faisal khokhar #888
In Shaa Allah PP-167
Rana Sohail pmln 888
Rana Sohail mustafa Personal assistant to president youth wing lahore and BOD member of lesco
28/05/2023
NA-126 PP-167
الحمداللہ
ملک فیصل سیف کھوکھر نے آج ڈوبن پورہ جلسہ میں شرکت،علاقہ کے معززین کی طرف سے استقبال اور علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی. خدمت کا عزم لئے علاقہ کے درینہ مسئلے سنے اور حل کے لئے متعلقہ فیلڈ میں احکامات جاری کئے.اس موقع پر بابا رانجھے والی گلی کو( PCC) کروانے کے لئے افتتاح کیا گیا اور علاقہ کی طرف سے کھوکھر برادران کا شکریہ اور مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا.
Malik Faisal khokhar #888
PP-167
27/05/2023
الحمداللہ
ملک فیصل سیف کھوکھر نے آج مون سٹار ہائی سکول کی سالانہ رزلٹ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Khokhar Palace Johar Town Lahore
Lahore
12345
