ISF District Kurram-Official

Directions Contact the organization

ISF District Kurram-Official Official page of Insaf Students Federation District Kurram. This page is managed by ISF Social Media Team (SMT) District Kurram.

14/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کو پنجاب پولیس کے زریعے آغوا کرلیا،
یہ شرمناک حرکت تاریخ کے سیاہ باب میں لکھی جائے گی۔
ظلم جتنا بڑھاؤ گے، مزاحمت اتنی ہی شدید ہوگی۔
🚨

14/09/2026
11/09/2026

آج رہنما آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ ملک عادل محمد کا پشاور میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ضلع کرم پولیس ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور، لا قانونیت اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ شکریہ
🇧🇫

11/09/2026

آئی ایس ایف آپر کرم پاڑہ چنار میں آئی ایس ایف کے ضلعی کابینہ ممبران کو خوش آمیدید کرتے ہوئے۔
Live Long ISF Kurram 🇧🇫

10/09/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے دو چمکتے ستارے اور عمران خان کے حقیقی ٹائیگرز سابق صدر آئی ایس ایف ضلع کرم ملک عادل محمد اور سابق صدر آئی ایس ایف کوہاٹ عاقب شاہ۔
🇧🇫

پریس ریلیزانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جناب مشرف آفریدی سے باہمی مشاورت کے بعد صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈ...
07/09/2026

پریس ریلیز

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جناب مشرف آفریدی سے باہمی مشاورت کے بعد صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم خالد بہادر نے تنظیمی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضلع کرم کابینہ میں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

اس سلسلے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم کے سیکرٹری جنرل عبدالقادر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نومنتخب کابینہ کے تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ہے کہ وہ تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر اور جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف عبدالقادر اپنے ٹیم کے ہمراہ پیر قیوم لوئر کرم کا دورہ۔پچ...
05/09/2026

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر اور جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف عبدالقادر اپنے ٹیم کے ہمراہ پیر قیوم لوئر کرم کا دورہ۔

پچھلے روز بارشوں کے باعث پورا گھر متاثر ہوا تھا جس میں مالی نقصان ہوا تھا جس پر دونوں رہنما متاثرہ خاندان سے ملے اور انکی خیریت دریافت کی اور حکومت کیطرف سے بھاگ دوڑ کی یقین دہائی کرائی۔ شکریہ

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر کا ڈوگر سنٹرل کرم میں پی ٹی آئی مسوزئی کے گرینڈ میٹنگ میں شرکت۔میٹنگ میں ترقیاتی کامو...
05/09/2026

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر کا ڈوگر سنٹرل کرم میں پی ٹی آئی مسوزئی کے گرینڈ میٹنگ میں شرکت۔

میٹنگ میں ترقیاتی کاموں، ورکرز کی اپس میں اتفاق اتحاد، کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔

میٹنگ میں کثیر تعداد میں پی ٹی آئی ورکرز نے شرکت کی۔

میٹنگ میں 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

آئی ایس ایف ضلع کرم کا قافلہ ایک بڑے تعداد میں 27 ستمبر کے حوالے سے اسلام آباد کا رخ کریگا۔ ان شاءاللہ

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر اور ضلعی چئیرمین محمد جابر نے ساتین لوئر کرم کے کرکٹ میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ضل...
05/09/2026

آج ضلعی صدر آئی ایس ایف خالد بہادر اور ضلعی چئیرمین محمد جابر نے ساتین لوئر کرم کے کرکٹ میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

ضلعی صدر خالد بہادر اور ضلعی چئیرمین نے کھلاڑیوں پر نقد انعامات تقسیم کیے اور ساتھ گراؤنڈ کے مرمت کیلئے نقد رقم دیا۔

دونوں رہنماؤں نے 27 ستمبر آزادی مارچ کیلئے بھی گراؤنڈ میں موجود لوگوں کو دعوت دی۔

ضلع کرم میں کھیلوں کے میدانوں کو فروغ دینے کیلئے ہماری کوششیں جاری رہی گی۔ شکریہ

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

Address

Adiala Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF District Kurram-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF District Kurram-Official:

Shortcuts

Share