All Punjab Patwari Associationانجمن پٹواریان پنجاب ۔

All Punjab Patwari Associationانجمن پٹواریان پنجاب  ۔

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Punjab Patwari Associationانجمن پٹواریان پنجاب ۔, Public Service, Lahore.

Photos from ‎All Punjab Patwari Associationانجمن پٹواریان پنجاب  ۔‎'s post 11/05/2026

دیر آئے درست آئے
آخر کار اپنے جائز حق کے لئے پنجاب بھر میں پٹواریان کی قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز 11 مئی سے ہو گیا۔
تمام اہل کاروں سے گزارش ہے کہ مضبوط اور متحد ہو کر اپنے حق کی خاطر لڑیں
اگر اب کی بار آپ نے زرا بھی کوتاہی کی تو یہ آپ کو ساری زندگی بھگتنا پڑے گا۔

جو کوئی اپنے دفاتر کھول کر کام کرے اس کی رپورٹ صوبائی کابینہ یا پھر کمنٹ میں کریں تاکہ ان کا محاصرہ کیا جا سکے
Board of Revenue, Punjab
Sajjad Ali Bhinder

05/05/2026

پٹواریان کرپٹ ہیں
لہذا اب حکومت انقلاب لائے گی۔
کس کے ذریعہ
فرشتے جو اراضی ریکارڈ سنٹر پر بٹھائے ہیں۔
یہ فرشتے گرین سرٹیفکیٹ جاری کریں گے

26/04/2026

جڑانوالہ
افسوس ناک خبر
گزشتہ روز کمشنر صاحبہ فیصل آباد ڈویژن کے دورہ جڑانوالہ کے بعد ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں موت اترنے لگی۔
حکومتی نمبر گیم کے چکر میں نائب تحصیلدار جان کی بازی یار گیا۔
خبر ہے کہ گزشتہ دنوں کمشنر فیصل آباد کے دورے کے بعد پنجاب بھر کی طرح جڑانوالہ میں بھی پٹواریان ، و ریونیو افسران پر پلس پراجیکٹ اور ریکوری کو لے کر شدید پریشر بنایا گیا
اتوار کے روز اسی اثناء میں خلیل صاحب نائب تحصیلدار ڈیوٹی کے لئے گھر سے نکلے کہ اچانک ہارٹ اٹیک آگیا۔
دکھ تو یہ کہ اسکے جنازہ تک میں کوئی افسر شامل نہ ہو سکا ۔
پنجاب بھر میں نمبر گیم اور پلس پراجیکٹ ریونیو اہکاروں

کو موت کے گھاٹ اتارنے لگا

Chief Secretary Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Board of Revenue, Punjab
Punjab Land Records Authority - PLRA
Sajjad Ali Bhinder
Deputy Commissioner Faisalabad
Commissioner Faisalabad

23/04/2026

Board of Revenue, Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Sajjad Ali Bhinder
Chief Secretary Punjab
شکر ہے کہ آخر کسی نے تو حق کی بات کی۔

14/04/2026

شادی کرنے پر پٹواری معطل
جی بلکل سہی سنا آپ نے

اب پٹواری صاحبان شادی کرنے سے پہلے زرا دھیان رکھیں
شادی والے دن اسسٹنٹ کمشنر صاحب کو اک بار لازمی ملیں

اس بات کی تسلی کریں کہ شادی والے دن بھی وہ ریکوری جو تحصیلدار صاحبان کے ذمہ ہے (قانونی طور پر) اس کی وصولی لازمی کرنی ہے۔
شادی کریں یا نہ کریں لیکن پلس پراجیکٹ کے تحت (جو کو ورلڈ بنک کے تعاون سے ہو رہا ہے)(لیکن مال ڈی جی پلرا ، ڈی سیز ، اے ڈی سی آرز، اے سیز اور تحصیلدار بٹور جاتے ہیں) تقسیم لازمی کریں۔

بصورت دیگر شادی کرنے سے پرہیز کی کریں
Board of Revenue, Punjab
Sajjad Ali Bhinder
Govt of Punjab
PMLN Digital

14/04/2026

مارکیٹ حکومتی حکم کے مطابق بند کروائیں
ذمہ داری کس کی ہے
پیرا فورس ، پولیس ، میونسپل کمیٹی کے عملہ اور ضلعی انتظامیہ کی
لیکن
لیکن
پیرا فورس ، پولیس اور میونسپل والوں کی تنخواہیں اور گاڑیاں اور فیول کم پڑھ رہا ہے لہذا پٹواری صاحبان کہاں ہیں جو 46000 تنخواہ لیتے ہیں وہ مارکیٹ وزٹ کریں گے اور جو دکان کھلی ہو اس کی رپورٹ کریں گے تاکہ پھر افسران بڑی بڑی گاڑیوں میں آ کر اپنا رعب دیکھا سکیں۔

لیکن سر پٹواری کا تو یہ کام ہی نہیں ۔
اور پٹواری بیچارا پورے شہر کے چکر لگائے گا تو اسے پٹرول یا بائیک کون مہیا کرے گا؟
ہمارا قصور کیا ہے
کیا پٹواری کی تنخواہیں پیرا فورس سے بھی زیادہ ہیں

05/04/2026

پٹواری صاحبان
پٹرول پمپ رپورٹس جلد از جلد شئیر کریں!

کیوں کریں
کیونکہ اوگرا ، پیرا فورس ، سول ڈیفنس اور ضلعی انتظامیہ لاکھوں کی تنخواہیں لیتے ہیں لیکن اتوار کو ان کی چھٹی ہوتی ہے۔
اب کیونکہ پٹواری صاحبان کی تنخواہ صرف 47000 روپے نہیں بلکہ اس کے ہاس جو جن ہے وہ 47000 ہزار کو 47 لاکھ کر دیتا ہے لہذا اس لئے پٹواری صاحبان اتوار یعنی چھٹی کے روز گھر سے نکلیں اور جو حکومت آپ کو بیس روپے فی دن کے حساب سے پٹرول الاؤنس دیتی ہے اس خاص الاؤنس میں سے اپنی بائیک میں پٹرول ڈلوائیں اور ہر پٹرول پمپ پر جا کر چیک کریں کہ پمپ چل رہا ہے یا نہیں اور کتنا سٹاک ہے وغیرہ وغیرہ ۔
خبردار اگر کسی نے یہ کہا کہ نہیں رپورٹ کرنی ورنہ آپ کی نوکری کھا جائیں ۔
خدارا ہم پر رحم کریں ہم ہر ظلم کی انتہا نہ کریں
Board of Revenue, Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Sajjad Ali Bhinder

Photos from ‎All Punjab Patwari Associationانجمن پٹواریان پنجاب  ۔‎'s post 04/04/2026

کہتے ہیں پٹواری کرپشن کرتا ہے
کیوں کرتا ہے اس کی وجہ کوئی نہیں بتاتا
بورڈ آف ریونیو کے ماتحت سٹور کیپر کا سکیل 11 ہے جبکہ پٹواری کا سکیل 9 ہے۔
ایک اور منطق بھی ہے وہ یہ کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا ایک نائب قاصد سکیل 1 سے پرموٹ ہو کر ڈائریکٹ سکیل 11 پر پہنچ جاتا ہے جبکہ پٹواری سکیل 9 سے زندگی میں اگر کہیں پرموٹ ہو تو سکیل 11 پر پہنچتا۔

ایک اور مزیدار منطق بھی بتاتا چلوں
ضلعی انتظامیہ جس میں اسسٹنٹ کمشنر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور ڈپٹی کمشنر صاحبان جنہوں نے اضافی ڈیوٹی کروانی ہو تو پٹواری یاد آجاتا ہے لیکن آج تک کبھی بورڈ آف ریونیو کو پٹواریان کی ترقی ، تنخواہیں یا دیگر سہولیات کی بابت کبھی کوئی لیٹر جاری نہیں کیا
Board of Revenue, Punjab
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Sajjad Ali Bhinder

27/02/2026

Arazi Record Centre Layyah
Corruption King
PLRA
Punjab Land Records Authority - PLRA
Board of Revenue, Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Chief Secretary Punjab

27/02/2026

I've just reached 6K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore