Bazm-e-Adab

Bazm-e-Adab

Share

This page is for poetry lovers. Poetry is nearer to vital truth than history.

18/04/2024

‏ایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔ اس نے بورڈ پر لکھ رکھا تھا۔
3 روپے کا ایک۔
10 روپے کے تین۔
اتنے میں ایک نوجوان آیا جو پڑھا لکھا لگ رہا تھا۔ اس نے پہلے تین روپے کا ایک تربوز خریدا پھر تین روپے کا دوسرا تربوز خریدا، ایسے الگ الگ کر کہ تیسرا بھی 3 روپے میں خریدا۔
جاتے جاتے بوڑھے کی طرف مڑا اور کہنے لگا۔
'شاید اپ کو پتہ نہیں چلا مگر دیکھیں میں نے الگ الگ کر کہ تربوز خریدا اور 1 روپیہ بچا لیا۔ شاید یہ کاروبار وغیرہ آپ کے بس کا بات نہیں۔ آپ کوئی اور کام دیکھیں اپنے لیے۔
بوڑھا مسکراتے ہوئے۔
آپ جیسے کئی نوجوان روز آتے ہیں۔ انہیں ضرورت ایک تربوز کی ہوتی ہے مگر ایک کی جگہ تین تین خریدتے ہیں اور جاتے ہوئے یہی مشورہ دیتے ہیں۔😎

24/01/2024
14/09/2023

Bani Israel k do bhaio Ka waqia

Video comment m diye gye link m Majod ha

20/02/2023

.






19/01/2023

Sheikh Saadi - شیخ سعدی
By: Jawad Ul Hadi






14/01/2023

Sad poetry 42 sadpoetry42

14/01/2023

Here is Calendar Entry for the day

رازِہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو
کھل گيا جس دم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہيں

جب تک کوئي شخص زندگی کے بھید سے واقف نہ ہو، زندگی اس کے لیے ایک راز ہی بنی رہتی ہے ۔ جب اس پر یہ بھید کھل جاتا ہے تو اسے خبر ہوجاتی ہے کہ دنیا میں اس کے سوا اور کسی چیز کی کوئی حقیقت نہیں، مراد یہ کہ بے خبری کے عالم میں زندگی انسان کے لیے ایک راز ہے، لیکن آگاہی کی صورت میں اس کے دل پر حقیقت روشن ہوجاتی ہے کہ دنیا کی تمام چیزیں فانی ہیں، صرف انسان کی روح باقی اور ہمیشہ کے لیے قائم رہنے والی ہے۔

غلام رسول مہر

Raaz-e-Hasti Raaz Hai Jab Tak Koi Mehram Na Ho
Khul Gya Jis Dam To Mehram Ke Siwa Kuch Bhi Nahin

The secret of life is a secret till there is a confidante
When it is open, it is nothing more than the confidante!

Reference:goo.gl/EzM33q

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore