Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan

Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan, Political organisation, Saudagar street near badar Medical complex 1-begum Road Lahore, Lahore.

(Adv Abdul Hafeez Coordinator Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan)
(Adv Muhammad Ahsan Virk Coordinator Pak Kashmir Lawyers Forum Punjab)
(Adv Makhdoom Rasheed Media Coordinator Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan)

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 15/02/2024

Announcement Pak Lawyers Forum for election Lahore High Court Bar Association 2024 2025. Vice President Honorable Sardar Ali Gahlan . We request you please vote and support. Jazak Allah. Pak Lawyers Forum

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 13/02/2024

*پریس ریلیز*
13-02-24

*پاک لائرز فورم کے لاہور ہائی کورٹ میں یکجہتی فلسطین وکلاء کانفرنس کا انعقاد*

*وکلاء کو پیغام دیتے ہیں فلسطین کی آواز بنیں، حافظ عبدالرؤف*

لاہور ( ) پاک لائرز فورم کے تحت لاہور ہائی کورٹ میں یکجہتی فلسطین وکلاء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر بھر سے وکلاء کی ایک کثیر تعداد شریک ہوئی۔کانفرنس میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وکلاء کی جانب سے بھرپور آواز بلند کی گئی۔پاک لائرز فورم کی یکجہتی فلسطین وکلاء کانفرنس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرؤف، ڈاکٹر ناصر ہمدانی، لاہور ہائی بار ایسوسی ایشن کے صدر اشتیاق اے خان پاک لائر فورم کے صدر رانا عبد الحفیظ،ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اے آر نقوی، محمد احسن ورک، عتیق الرحمن مغل سمیت ودیگر وکلاء نے خطاب کیا۔اس موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے رہنما حافظ عبدالرؤف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی مسلم لیگ پاکستان اور پوری دنیا میں مظلوم کی آواز ہے۔مرکزی مسلم لیگ مظلوم کے حقوق کی سیاست کو لیکر کھڑی ہے۔اس وقت پی ایم ایم ایل پہلی سیاسی جماعت ہے جس کے بچوں سے لیکر بوڑھوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا پرچم بلند کیا ہے۔برملا اظہار کرتے ہیں کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اور پوری دنیا میں ان کے وکیل ہونے کی حیثیت سے ان کی سیاسی اخلاقی اور سفارتی سطح پر مدد کو جاری رکھیں گے۔ مرکزی مسلم لیگ ملک میں گندی ننگی ویڈیو اور الزامات کی سیاست کا خاتمہ کرنے آئی ہے جو عوام کے حقوق اور عوام کے مسائل کی حقیقی ترجمان ہے۔ وکلاء کو پیغام دیتے ہیں فلسطین کی آواز بنیں آپ کی آواز پوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔ ڈاکٹر ناصر ہمدانی نے کانفرنس میں موجود شرکاء کو فلسطین کے حالات پر ملٹی میڈیا بریفنگ دی۔ پاک لائرز فورم کی یکجہتی فلسطین وکلاء کانفرنس میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اشتیاق اے خان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک لائرز فورم نے وکلاء کے کردار کو بہتر بنانے کے لیے جو مہم چلائی وہ قابل ستائش ہے۔ جس پاکستان کے لیے فلسطین میں مٹھائیاں بانٹیں گئی آج اس ملک کو وزیراعظم اسرائیلی ظلم و بربریت کیخلاف ایک لفظ بولنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ حکمرانوں کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے آج ان کا فلسطین کے لیے کردار صفر نظر آتا ہے۔ پاکستان کی تمام بار ایسوسی ایشن اور وکلاء تنظیموں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ مسئلہ فلسطین پر ایک ہوکر فارن آفس کا دروزاہ کھٹکھٹائیں اور سوال کریں کہ فلسطین کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے۔ صدر پاک لائیر فورم رانا عبد الحفیظ نے کہا کہ پاک لائر فورم وکلاء کا حقیقی ترجمان فورم ہے۔ ہمارے وکلاء پاکستان میں کردار کی وکالت کررہے ہیں۔ پاک لائیر فورم کا حقیقی مقصد معافیاں کی بجائے مظلوم کی آواز بننا ہے۔ اور معاشرے میں موجود جوڈیشری کے ساتھ کالے کوٹ کی عزت کو بلند کرنا ہے۔پاک لائرز فورم کی جانب سے آئند ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے مختلف عہدیداران کو نامزد بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک لائرز فورم کی جانب سے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اسد منظور بٹ کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر، میاں سردار علی گہلن کو نائب صدر جبکہ قادر بخش چہل کو سیکرٹری بار ایسوسی ایشن نامزد کیا گیا۔جس کی پاک لائرز فورم کی جانب سے مکمل حمایت کی گئی۔

*جاری کردہ*
*میڈیا کوآرڈینیٹر*
*پاکستان مرکزی مسلم لیگ*

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 18/08/2023

Weekly meeting of pak Kashmir lawyers Forum after Juma Prayer

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 14/02/2023

حرمت قرآن ویکجہتی کشمیر کانفرنس پاک کشمیر لائیرز فورم لاھور ہائیکورٹ و اناؤنسمنٹ محترم اشتیاق اے خاں بطور صدر ، محترم میاں عرفان بطور سیکرٹری اور محترم شاہ رخ شہباز وڑائچ بطور فنانس سیکرٹری لاھور ہائیکورٹ الیکشن 2023-2024

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 29/07/2022

Today cabinet meeting of pak Kashmir lawyers forum lahore high Court

secretary information adv Adv Ch Makhdoom Rasheed

03/06/2022

𝗔𝘀𝗹𝗮𝗺 𝗼 𝗔𝗹𝗮𝗸𝘂𝗺!
مورخہ 06.06.2022 بوقت (11:00)گیارہ بجے ہائی کورٹ بار نے پاک کشمیرلائیرفورم کی ریکوزیشن پر ہاؤس کا جنرل اجلاس برائے مذمتی قرارداد یٰسین ملک حریت رہنما کشمیر کے لیے طلب کیا ہے.
میری تمام دوستوں سے استدعا ہے کہ وہ کیانی ھال لاہور ہائی کورٹ لاہور میں مورخہ06.06.2022 بوقت 11:00 بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ انڈیا کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کروائی جا سکے۔
جزاک اللّٰہ
صدر:
خالدمسعودسندھو
03024448328
جنرل سیکرٹری:
مہرعبدالشکور
03214077140
انفارمیشن سیکرٹری:
مخدوم رشید
03143583287
پاک کشمیر لائیر فورم لاہور ہائی کورٹ لاہور

Gujrat Bar and Pak Kashmir Lawyers Forum protest against ban on hijab by Indian state and judiciary 15/02/2022

بھارتی ریاست و عدلیہ کا مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی فیصلہ کے خلاف اور بہادر مسلمان بیٹی مسکان خان ومسلم طالبات سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات اور پاک کشمیر لائرز فورم کے زیر اہتمام احتجاج

مکمل تفصیل دیکھنے کےلیے نیچے دیئے گے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇

Gujrat Bar and Pak Kashmir Lawyers Forum protest against ban on hijab by Indian state and judiciary

05/02/2022

Pak kashmir Lawyers forum pay tribute to the Kashmiri struggle for self-determination. Pakistan stands shoulder to shoulder with its Kashmiri brothers and sisters.

Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 01/02/2022

پاک کشمیر لائیرز فورم گوجرانوالہ کی لاھور ہائیکورٹ کے امیدواران کی اناؤسمنٹ

31/01/2022
Photos from Pak Kashmir Lawyers Forum Pakistan's post 31/01/2022

پاک کشمیر لایرز فورم گجرات کی طرف سے راجہ محمد حنیف صدر اور چوہدری شیر باز سرور سیکٹریری گجرات بار کے اعزاز میں جم خانہ میں پر تکلف ڈنر کا احتمام کیا گیا ....

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Saudagar Street Near Badar Medical Complex 1-begum Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00