Team Raza-e-Ahmad "TRA"

Team Raza-e-Ahmad "TRA"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Raza-e-Ahmad "TRA", Public Service, Lahore.

Photos from IR 365 Solutions's post 06/08/2025
15/10/2024

پنجاب کالج والا سانحہ کسی مدرسہ یا دینی درسگاہ میں ہوتا تو اب تک اینٹ سے اینٹ بج چکی ہوتی۔ ممکنہ طور پر درسگاہ بند کردی جاتی۔

05/10/2024

*یمن پر حملہ کے لئے دجــــــالی ریاست کے جہازوں کو سعــــودی عربیہ سے محفوظ راستہ دینے کے بعد ایک عرب اخبار کی دلچسپ عکاسی۔*

05/10/2024
05/10/2024

ہم نہیں بدلے ہمارے جو عقائد کتابوں میں لکھے ہیں آج بھی ہم انہیں عقائد پر قائم ہیں
زمانۂ سابق میں جن عقائد کو بنیاد بنا کر اپنی کم علمی ، غلط فہمی یا شخصیت پرستی کی بنیاد پر اہلسنت و جماعت کو معاذاللہ بدعتی مشرک لکھا گیا آج انہیں عقائد کو نہ صرف انکے بڑے بڑے مولوی مان رہے ہیں بلکہ ان عقائد کا پرچار بھی کررہے ہیں۔ مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان " مزار سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا " کے متعلق سن لیں یا پھر انکے صاحبزادے کی قبر پر پھولوں کی چادریں دیکھ لیں یا پھر سوئم کا سلسلہ دیکھ لیں
یہ سب دیکھ کر عقل حیران و پریشان ہے جواب پانے کے لیئے ہلکان ہے کہ صحیح کیا ہے وہ جو کتابوں میں لکھا ہے یا یہ جو حضرت نے کر کے دکھایا ہے
مولانا تقی عثمانی صاحب اپنے فرقے کا تعارف ہیں لیکن حضرت کا دو رخہ رویہ سامنے ہے انکی ویڈیوز سے ظاہر ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے متعلق یہ جب بات کرتے ہیں کہ اپنے بزرگوں کے نظریات بیان کرتے ہیں لیکن جب اپنے دوستوں کی بزرگوں کی بات کرتے ہیں
تو انکی ساری " نا ، نہیں ، ،،،، ہاں ، ہے ،،، میں بدل جاتی ہے
مفتی عبد الواحد صاحب جو مشہور خطیب بھی ہیں انکے بیانات بریلوی عقائد کی ترجمانی کرتے ہیں موصوف کا حاضر و ناظر کے متعلق وسیلے کے متعلق بیان سنئیے
مفتی زر ولی صاحب کا بیان ضاد کو ض پڑھنے کے متعلق بیان سنئیے
منظور مینگل صاحب کے بیانات سنئیے کہ جب وہ عقائد بیان کرتے ہیں تو سواد اعظم اہل سنت و جماعت کے عقائد کو چیلنج کرتے ہوئے نظر آتے تے ہیں لیکن یہ ہی موصوف جب اپنے بزرگوں کی کرامات بیان کرتے ہیں تو ان کے لیئے علم غیب حاضر و ناظر استمداد سب مان لیتے ہیں
اہل حدیث نبی رحمت ﷺ کو نور نہیں مانتے لیکن ذاکر نائیک کو اللہ کا نور بتارہے ہیں
بات طویل ہوسکتی ہے لیکن چند مثالیں سامنے رکھی ہیں تاکہ یہ بات سمجھنے میں آسانی ہو کہ
ہم جو تھے آج بھی وہ ہی ہیں لیکن دوسرے بدل رہے ہیں ۔۔ ہم بدنام ہیں ہمارے جاھلوں کی وجہ سے اور وہ بدنام ہورہے ہیں اپنے عالموں کی وجہ سے
نوٹ : رائے کا اظہار کیجئیے مگر سلیقے کے ساتھ 🙏🏻
کاپی

20/04/2024

پیر کتنا ہی متقی پرہیزگار کیوں نہ ہو
لیکن آپکی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کیلئے پھر بھی نامحرم ہے۔
(عقیدہ اہلسنت)

28/03/2024

فرقہ وارانہ عینک ہٹا کر دیکھیں🧐

زیر نظر تصویر میں قبر کو سجدہ کرنیوالا او۔۔۔ میرا مطلب ہے قبر پہ ماتھا ٹیکنے والا کوئی اور نہیں مشہور تبلیغی امیر جنید جمشید کا سگا بیٹا ہے۔۔😁
اور یہ قبر اس کے والد کی ہے۔۔۔ 😀

لیکن قابل توجہ بات یہ ہے کہ یہی عمل اگر کوئی مسلمان کسی مزار شریف پہ جاکر کرے تو پوری دیو_بندیت سے فتووں کی بوچھاڑ ہوجاتی ہے۔😡
مزار کو سجدہ کردیا یہ حرام ہے ش_ر_ک ہوگیا 😂
اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ جائز نہیں۔۔۔ اور نجانے کیا کیا۔۔۔ لیکن۔۔
جب یہی عمل تبلیغی جنید جمشید کے بیٹے نے کیا تو کہتے ہیں۔۔۔
سجدے کی نیت تھوڑی ہو گی ان کی۔۔۔ قبر کو فرطِ محبت سے چوم لیا ہو گا۔😂

ہاں۔۔۔ درست ہے ہم آپکی بات تسلیم کرلیتے ہیں کہ سجدے کی نیت نا ہوگی 🙂

مگر یہ تو بتادیں کہ ایک جائز سب کے لئے جائز ہوتا ہے۔ یا اپنوں کیلئے جائز باقی سب کیلئے ش_ر_ک؟؟؟؟؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore