Zidi mehar

Zidi mehar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zidi mehar, Lahore.

Photos from Urdu news's post 29/10/2022
29/10/2022

🩸الخُدّام بلڈگروپ پتوکی🩸

1) 👨‍👩‍👧‍👧 مریض کا نام عورت ہے تو نام نا لیکھے آپ اپنے نام کے ساتھ مسز لکھے =miss
2) 👨‍👩‍👧‍👧 مریض کی عمر =31
3) 👨‍👩‍👧‍👧مریض آپ کا کیا لگتا=habi
4) 🏥 ہسپتال کا نام =Shafiq jalal hospital pattoki
5) 🇵🇰 شہر کا نام =pattoki
6) 😨 پرابلم کیا=delivery case
7)🩸 بلڈ کون سا چاہیے =o+
8) 🩸بلڈ کی کتنی بوتلیں چاہیے=1
9) 📝 تاریخ= 27/10/2022
10) ⌚کس ٹایم بلڈ چاہیے=4:30
11)🩸 ایکسچینج بلڈ کون سا دیں گیے جس سے کسی اور کی جان بچاسکیں=a+
12)🚕 پک اینڈ ڈراپ =yes
13) 👨‍💼آپ کا نام کیا =irfan
14)🏠 آپ کہاں سے ہے =pattoki
15) 🩸آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے=a+
16) 🩸آپ نے پہلے کبھی بلڈ 🩸دیا =
17) 📱 آپ کا نمبر کیا =03096809143
18)🩸 آپ سے بلڈ کے کوئی پیسے 💸 تو نہیں مانگے جا رہے =ni
بلڈ سیل کرنے والے کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی
🩸 شکایت کی صورت میں آپ اس نمبر پےرابط کرے❤️
رابط نمبر 📱= چیئرمین ملک وقار یونس
03045758349
رابط نمبر 📱= صدر فیضان علی
03001409494
03454141192

محنت ھم کریں گئے دعا🤲 آپ کرنا رحمت میرا الله تعالیٰ کرے گا انشاء اللہ ❣️
Caes colsed 🥰

29/10/2022

ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کو..
ماں بھی گیارہ سال سے اولاد کو ترس رہی تھی، گیارہ سال بعد مالک نے اولاد کی نعمت سے نوازا بھی تو صرف دو منٹ کے لئے.

ڈاکٹر سات گھنٹے تک کوشش کرتے رہے کہ ماں اور بچے دونوں کو بچا لیں لیکن پھر انہیں ماں کی آخری خواہش پر ہی عمل کرنا پڑا. ماں نے کہا میری خیر ہے لیکن میرے بچے کو بچا لو

ڈاکٹروں نے بچے کو ماں کے سینے سے لگایا، ماں صرف 1 منٹ زندہ رہی. اپنے بچے کو چوما اور روح پرواز کر گئی..
یہ منظر دیکھ کر ڈاکٹر بھی رو پڑے 😢

سچے رسول ﷺ نے فرمایا تھا
"جنت ماں کے قدموں کے نیچے ھے."
ایک ماں ہی ہے جو خود مر کر بھی بچوں کی زندگی کا سامان کر جاتی ہے.

اللہ پاک سب کی ماٶں کو ٹھنڈی چھاٶں کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲🏻🥺♥️آمین ثمہ آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore