15/10/2026
زیر تربیت اے ایس پی افسران کا پولیس ٹریننگ کالج لاہور کا مطالعاتی دورہ
کمانڈنٹ پی ٹی سی لاہور ذیشان اصغر سمیت دیگر افسران کی بریفنگ
ایس ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری، ڈی ایس پی میاں جسیم اور ڈی ایس پی لیگل مسعود گجر سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے