پاکستان مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دو گانا جسے سن کر یوتھیے کی بولتی بند ہو جاتی ہے آور انشاء اللہ جب میاں صاحب پاکستان آ ئیں گے تب اسی نغمے سے استقبالِ کریں گے انشاء اللہ
Pmln
Pmln news mpa kokhar Brothers
29/03/2023
افطار پارٹیوں میں اکثر وہ لوگ شریک ہوتے ہیں جو روزہ دار نہیں ہوتے اور انہیں بھوک کا احساس نہیں ہوتا۔
اگر تم ایمان والے ہو تو پہلے ان مسکینوں کو کھانا کھلاؤ جو سارا سال روزے رکھتے ہیں..🙏🥺
Lahore qalandar songs bol lahore
Lahore lahore a
28/03/2023
میرا لیڈر تمہارا لیڈر قوم کا مہافظ اور روشن مستقبل بائیس کروڑ عوام کے دل کی آواز غريب عوام کو حق دلانے والا پاکستان مسلم لیگ ن کا شیر اور لیڈر بانی میاں مہمد نوازشریف
28/03/2023
حلقہ، کے عوام کی حقیقی آواز - چوہدری محمد برجیس طاہر صاحب، آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم، اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 - میاں محمد شہباز شریف صاحب، کیساتھ خوشگوار موڈ میں مصافحہ کرتے ہوئے ۔
اس، موقع پر حلقہ میں جاری/باقی ماندہ میگا ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال اور حلقہ کے عوام کی جانب سے ریکارڈ مدت وقت میں ترقیاتی منصوبوں پر عملی طور پر منظور/شروع کروانے پر شکریہ/خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ۔ ( ماشاءاللہ ❤❤)
28/03/2023
مسلمانوں ہر اچھی بات غور سے پرھا کریں تاکہ آ پ کو اس کچھ سیکھنے کو ملے
And Sport him follow my page plz and likes comments
22/03/2023
Pp 132 choudary barjees tahir tour
*مریم نواز کی پریس کانفرنس*
کچے کے علاقے کے مناظر اور زمان پارک کے مناظر ایک جیسے ہیں۔ مریم نواز
2014 سے جو ہو رھا ھے وہ اس لیئے سامنے آ رھا ھے کیونکہ زیادہ تر سہولت کار گھر جا چکے ہیں۔ مریم نواز
اشتہاری ملزم روز عدالت پیش ھوتا تھا کسی نے گرفتار نہیں کیا مریم نواز
زمان پارک میں بیٹھا شخص کالعدم تنظیموں کے سہارے ریاست پر حملہ آور ھے۔ مریم نواز
عمران خان کو پکڑنا 5 منٹ سے زیادہ کا کام نہیں مریم نواز
ان کے دور میں جو ان کے خلاف آواز اٹھاتا تھا اسے نشان عبرت بنا دیا جاتا تھا۔ مریم نواز
اس کے پلے گنڈہ گردی اور حالات خراب کرنے کے اور کیا ھے۔ مریم نواز
یہ شخص اب امریکہ سے معافیاں مانگ رھا ھے۔ مریم نواز
عالمی میڈیاء کو انٹرویو میں جھوٹ بول رھا ھے کہ میرے پاس ضمانت ہے۔ مریم نواز
عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے اس کے مقدمات چلائے جائیں۔ مریم نواز
عمران حلف دے وہ ہر پیشی پر آئے گا اسے گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ مریم نواز
نواز شریف کو سسلین مافیا ڈان گاڈ فادر کے القابات سے نوازنے والے جسٹس کھوسہ اور پانامہ بنچ سے پوچھتی ہوں جو کچھ زمان پارک میں مناظر دیکھے جارہے ہیں تو آج آپکو پتہ چلا کہ سسلین مافیا ڈان اور گاڈ فادر کیا ہوتا ہے امید ہے بڑی اچھی طرح پتہ چل گیا ہوگا۔ مریم نواز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
