15/05/2026
*_الحمدللہ_* 🤲
*مستحق بیوہ بہن کے بچے کے علاج کے لیے رقم بھیج دی گئی ہے ۔*
ایسے بہت سے مستحق کیسز ہیں جن کو مسلسل مدد کی ضرورت رہتی ہے، اور یہ سب صرف آپ لوگوں کے تعاون، اعتماد اور دعاؤں سے ممکن ہو پاتا ہے۔
*اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔*
*آئیں ان دکھی اور ضرورت مند خاندانوں کا سہارا بنیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔ 🌸*🌹🤲
13/05/2026
*Case no.258*
*Target 10k+*
🚨 *فوری تعاون کی اپیل* 🚨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤲
ایک انتہائی مستحق طلاق یافتہ بہن شدید پریشانی میں ہیں۔ ان کا کم سن بیٹا سخت بیمار ہے اور ڈاکٹرز نے فوری ٹیسٹ اور ادویات تجویز کی ہیں، مگر مالی حالات اس قابل نہیں کہ وہ علاج کا خرچ برداشت کر سکیں۔
الحمدللہ، کیس مکمل تصدیق شدہ ہے۔
آئیں اس مشکل وقت میں اس بہن کا سہارا بنیں اور ایک بیمار بچے کی صحت یابی کا سبب بنیں۔ 💔
*آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی کسی ماں کے آنسو روک سکتا ہے۔*
صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات کی صورت میں ضرور حصہ ڈالیں۔ 🤲
📌 *ابھی اپنا حصہ ضرور بھیجیں*
📌 *شیئر کرکے بھی اس نیکی میں شامل ہوں*
اللہ پاک آپ کے رزق، صحت اور اولاد میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ❤️
Rana Tasawar Hussain
Jazzcash 03008870238
06/05/2026
*الحمدللہ رب العالمین* 🤲
*رانا غلام حسین ویلفیئر سوسائٹی اور ہیل پاکستان ویلفیئر* کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار اور کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس کیمپ میں 400 سے زائد مریضوں کو
✅ *مفت چیک اپ*
✅ *مفت ادویات*
✅ *مفت میڈیکل ٹیسٹس*
کی سہولت فراہم کی گئی۔
ماشاءاللہ ڈاکٹرز اور رضاکاروں کی ٹیم نے نہایت محنت، خلوص اور جذبے کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔
*ہم تمام تعاون کرنے والے افراد، ڈاکٹرز اور ٹیم ممبرز کے بے حد مشکور ہیں جن کی بدولت یہ نیک کام ممکن ہوا۔*
اللہ تعالیٰ سب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
05/05/2026
الحمدللہ 🤲
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے 🤲
انسانیت کی خدمت کا ایک اور سفر مکمل ہوا