02/06/2026
Team Aleem Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Aleem Khan, Political organisation, 55-C Gulberg III, Lahore.
02/06/2026
02/06/2026
جدید روڈز نیٹ ورک،سفر تیز اور محفوظ تر
Weekly Round Up
خیبرپختونخوا کے لیے اچھی خبر،
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے کا اہم اجلاس، مانسہرہ، کاغان، ناران، جھالکنڈ اور چلاس پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے اور نئی موٹروے کو براہِ راست چین سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ یہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔
جب اللہ تعالٰی آپ کو نوازتا ہے تو آپ پر لوگوں کے مسائل حل کرنے اور خدمت کی ذمہ داری زیادہ بڑھ جاتی ہے، لوگوں کی خدمت کرنا ہی اصل سیاست ہے اور ہمارا فرض ہے جس کو میں ہمیشہ نبھاتا رہوں گا
کوئی رہے یا نا رہے یہ ملک ہمیشہ قائم رہے گا، ہم اس کی بقاء اور استحکام کے لیے ہمیشہ تیار رہیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
55-C Gulberg III
Lahore
54000
