ضلع لودھراں میں دوران دوڑ ٹیسٹ کیپٹن ریٹائرڈ آر پی او سہیل چوہدری ملتان کا وزٹ
Punjab Police Media
ہمارہ مقصد انسانیت کی خدمت ہے ۔
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
17/02/2025
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/12/2024
رحیم یار خان کے علاقے کچہ بھونگ میں پولیس کا بڑا آپریشن!
پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 مغویوں کو بازیاب کروا لیا اور 1 ڈاکو زخمی ہو گیا۔ ڈاکوؤں کے زیرِ استعمال 3 موٹر سائیکلز بھی برآمد کر لی گئیں۔ گزشتہ رات اغوا کیے گئے 3 شہریوں میں سے 2 کو بچا لیا گیا، جبکہ ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے۔ کچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں کا گھیراؤ کیا گیا، جہاں ڈی ایس پی بھونگ کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری آپریشن میں مصروف ہے۔
عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہر دم تیار ہے، ڈی پی او رضوان عمر گوندل
Lodhran Police 🚓🚨
26/11/2024
اٹک کا نوجوان دلیر آفیسر
ہمارے بھائی طاہر اقبال کھٹڑ SHO تھانہ نیو ائیرپورٹ
آج کے تحریک انصاف کے احتجاج میں زخمی ہوئے
الله کریم صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔۔ اور ملک پاکستان کی خیر فرمائے ۔۔آمین
26/11/2024
خانیوال پولیس کے جوان فرنٹ لائن ہزارہ موثر وے پر موجود ہیں اللّٰہ پاک انکی حفاظت فرمائے آمین
25/11/2024
ہکلا انٹرچینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے شہید کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ پولیس لائنز راولپنڈی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا !!
قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسد خاکی کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سنئیر پولیس افسران کی شہید کے نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
شہید کے اہل خانہ کی بہترین ویلفیئر کیلئے ترجیحی اقدامات عمل میں لائیں گے، واقعہ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
25/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہکلا انٹر چینج اٹک کے مقام پر امن و امان کا قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے شرپسندوں کے تشدد سے مظفرگڑھ پولیس کے کانسٹیبل محمد مبشر بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا شہید محمد مبشر بلال کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت، پنجاب پولیس ملکی آئین و قانون کی پاسداری بہرصورت یقینی بنائے گی۔ شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ کی ویلفئیر کا بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
25/11/2024
لودھراں ضلع پنجاب پولیس...!!!
باپ بیٹا پولیس آفیسر...!!!
سید حسنین شاہ والد...!!!
سید علی حسنین شاہ بیٹا...!!!
اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین...!!!
سید حسنین شاہ صاحب نے اپنی مکمل نوکری بڑی اچھی طرح نیک نیتی سے اور ایمانداری سے سر انجام دی ہے...!!!
Punjab Police Pakistan Lodhran Police
11/09/2024
اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اور انسان دوست پولیس افسر ملک سلمان شاہد SHO تھانہ سٹی گوجرہ تعینات
10/09/2024
امجد علی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سوات باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جاوید اقبال شہید پولیس لائن پہنچنے پر پولیس کے دستے نے انہیں سلامی دی، انہوں نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور شہدائے کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی بعد ازیں انہوں نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن میں تعینات پولیس افسران و جوانوں سے تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
