قرآن نذر آتش کرنا😡
9 مئی سے بڑا سانحہ ہے
لیکن اس کو محسوس کرنے کے لیے غیرت اور ایمان ہونا ضروری ہے
It's for You
it's just 4 fun poetry and amazing views hope you All guyz like it�
😍
02/03/2023
28/02/2023
Beshak😇
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں🥀
میں بات کرتی ہوں ، تو بات بگڑ جاتی ہے🔥🙂
میرا موڈ چائنہ کا ہو گیا ہے ۔
ٹھیک ٹھیک چلتے چلتے اچانک خراب ہو جاتا ہے 😔🤧😩😩🥴🥴🙄
" زندگی کے ہاتھ بُہت بھاری ہیں ، جب یہ تھپڑ لگاتی ہے تو
#گالوں پہ دِیے #ماں کے بوسوں سے بھی #خون رسنے لگتا ہے! ۔ " 💔🙂🖤✌
آآ دیکھ تجھ کو دیکھ کے کیا کچھ نہیں ھوا
آنکھیں دھڑک رہی ہیں میرے دل کے ساتھ ساتھ
بھروسہ، دُعا، وفا، خواب، من، محبت،
کتنے ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک تم!✨❤️
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں
جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے
20/12/2022
قمیت پانی کی نہیں پیاس کی ہوتی ہے❤️
قمیت موت کی نہیں سانس کی ہوتی ہے💗
دوست تو بہت ہوتے ہیں دنیا میں🤗
مگر🙄
قمیت دوست کی نہیں اعتبار کی ہوتی ہے🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
