24/07/2017
9 cops among 26 martyred in Lahore su***de blast,Salute!!!
Historically, Lahore has been a center of cultural heritage for many civilizations. The Lahore Zoo, world's third oldest zoo, is also situated here.
Lahore (Urdu: لاہور, Punjabi: لہور; pronounced [laːˈɦɔːr] ( listen)) is the capital of the Pakistani province of Punjab and the second largest city in Pakistan, after Karachi. The city lies along the Ravi River, situated approximately 25 kilometres (16 mi) from the Wagah border crossing and is 32 kilometres (20 mi) from the Indian city of Amritsar. It successively served as regional capital of the
24/07/2017
9 cops among 26 martyred in Lahore su***de blast,Salute!!!
Ya Allah Reham
Parachinaar 85 dead
Quetta 15 dead
Bahawalpur 123 dead
Oil Tanker accident people were collecting petrol and it exploded 123 dead more than 100 injured more deaths feared ☹
via
Sir Syed Yasir Usman :(
Where as a Nation we are heading ?
So many atrocities against the civil population :(
Our Army, law and enforcement agencies have been fighting this so called war on terrorism..... like more than too decades... lost so many precious lives both of our young jawans who got martyred as a result of this war ... so our country men... yet it keeps on lingering.... havent been able to eridicate the root causes of war....
feeling more pained !!!
کیا ایسی قوم ہم سے جنگ لڑے گی؟ قسم سے آج مزہ آ گیا,
lol کیوں کہ لگاتار گولا باری ھو رہی ہے :P
19/08/2016
نمرود اور کی بیوی کی لاش ؟
کچھ عرصہ پہلے عراق میں ایک قدیم الزمانہ قبر دریافت ہوئی جس سے برآمد ہونے والے تابوتوں میں سے قدیم الجثہ لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں نے بھرپور طریقے سے زیورات پہنے ہوئے تھے اور کچھ خزانہ پھی موجود تھا جس کی مالیت کا تخمینہ 35000000 امریکی ڈالر لگایا گیا۔ یہ لاشیں ہزاروں برس پرانی ہونے کی وجہ سے بوسیدہ ہیں اور ماہریں کا خیال ہے کہ یہ نمرود اور اس کی بیوی ہیں البتہ یہ رائے ماہرین کی ہے کوئی حتمی اور یقینی نہیں ہے لیکن یہ بات پکے یقین کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کے کوئی بہت ہی امیر کبیر، صاحب ثروت و طاقت ور لوگوں کی لاشیں ہیں۔ لیکن دولت ان کے کسی کام نہ آئی دولت وہیں کی وہیں ہے لیکن ان کی ھڈیاں بھی بوسیدہ ہو چکی ہیں۔ اور یہ ہم سب کے لیئے عبرت ہے۔۔ جزاکم اللہ
آدمی کو مرتے دم تک ذندہ دہنا چاہیے
جاپان کی "اوساکا یونیورسٹی" میں اردو پڑھانے والے پروفیسر "سویامانے" سے دلچسپ بات چیت. انکا کہنا ہے کہ جاپان کی ترقی کا راز یہ ہے کہ وہاں ادنی درجے سے لے کر اعلی درجے کی تعلیم (یعنی سائنس، ٹیکنالوجی، انجینیرینگ) بھی انکی قومی زبان یعنی جاپانی زبان میں ہی دی جاتی ہے اور انہیں اعلی تعلیم کے حصول کیلئے پہلے انگریزی زبان سیکھنے کی تگ و دو نہیں کرنی
11/04/2016
?متفق
10/11/2015
آئندہ کوئ آپسے آپکا GPA پوچھے تو بہترین جواب کے تور پر یہ وڈیو پیش خدمت ہے :)
21/10/2015
20/10/2015
"ﻭﻩ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﺧﻮﻥ ﺩﻳﻜﺮ ﭘﻬﻮﻟﻮﮞ ﻛﻮ ﺭﻧﮕﺖ ﺑﺨﺸﻰ ﮨﮯ
ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ ﮔﻤﻨﺎﻡ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ"