Aftab Chuhan

Aftab Chuhan

Share

اِیَّاکَنَعْبُدُوَاِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُ

28/10/2025

‏مریدکے آپریشن/ سیکیورٹی خدشات
وزیراعلی پنجاب کا سیکیورٹی سٹاف تبدیل، آئی جی پنجاب کے پی ایس او حمزہ امان اللہ نئے چیف سیکورٹی آفیسر تعینات

27/10/2025

‏انتخابات کو 20 ماہ گزرنے کے باوجود 70 فیصد انتخابی عذداریوں پر فیصلہ نہ ہو سکا، 266 عذرداریاں تاحال زیرالتوا ہیں، الیکشن کمیشن

19/10/2025

پولیس نے خادم رضوی مرحوم کا جسد خاکی لاہور سے باہر شفٹ کرنے کی درخواست کر دی پنجاب حکومت نے بھی اس حوالہ سے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا امکان ہے کہ جلد اس منصوبہ پر عملدرآمد کیا جائے گا!

19/10/2025

"پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے ووٹ اور حمایت سے متعلق مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔"
دیوان مصداق احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن دیپالپور

15/10/2025

سمندری کیبل کی مرمت کا کام مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال، پی ٹی سی ایل

15/10/2025

نو مئی کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کو پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پراسکیوشن نے شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی

13/10/2025

پی ٹی سی ایل کے مرمتی کام کی وجہ سے انٹرنیٹ سلو ہوا ہے، کہہ رہے 18 گھنٹے تک مرمتی کام جاری رہے گا۔۔!!

13/10/2025

Many Many Congratulations Muhammad Sohail Afridi Sb.

08/10/2025

خان کو منانے کے لیے بیرسٹر سیف کو بھیجا گیا ہے

08/10/2025

‏اطلاعات ہیں اڈیالہ سے گنڈاپور کی چھٹی کے احکامات جاری ہو گئے ہیں‏جیل کے اندر سے یہ خبر باہر علیمہ خان ہی بتا سکتیں ہیں اسی لیے انکے وارنٹ کی تعمیل کروانے صادق آباد پولیس اڈیالہ جیل پہنچی ہوئی ہے ۔

08/10/2025

علی امین گنڈاپور کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہ تمام افواہیں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، بیرسٹر گوہر😁😁

08/10/2025

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹا دیا، سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ نامزد

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Street # 2
Lahore