مریدکے آپریشن/ سیکیورٹی خدشات
وزیراعلی پنجاب کا سیکیورٹی سٹاف تبدیل، آئی جی پنجاب کے پی ایس او حمزہ امان اللہ نئے چیف سیکورٹی آفیسر تعینات
Aftab Chuhan
اِیَّاکَنَعْبُدُوَاِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُ
انتخابات کو 20 ماہ گزرنے کے باوجود 70 فیصد انتخابی عذداریوں پر فیصلہ نہ ہو سکا، 266 عذرداریاں تاحال زیرالتوا ہیں، الیکشن کمیشن
پولیس نے خادم رضوی مرحوم کا جسد خاکی لاہور سے باہر شفٹ کرنے کی درخواست کر دی پنجاب حکومت نے بھی اس حوالہ سے سنجیدگی سے غور شروع کر دیا امکان ہے کہ جلد اس منصوبہ پر عملدرآمد کیا جائے گا!
19/10/2025
"پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے ووٹ اور حمایت سے متعلق مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔"
دیوان مصداق احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن دیپالپور
سمندری کیبل کی مرمت کا کام مکمل، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال، پی ٹی سی ایل
نو مئی کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کو پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پراسکیوشن نے شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف اپیل دائر کی
پی ٹی سی ایل کے مرمتی کام کی وجہ سے انٹرنیٹ سلو ہوا ہے، کہہ رہے 18 گھنٹے تک مرمتی کام جاری رہے گا۔۔!!
Many Many Congratulations Muhammad Sohail Afridi Sb.
خان کو منانے کے لیے بیرسٹر سیف کو بھیجا گیا ہے
اطلاعات ہیں اڈیالہ سے گنڈاپور کی چھٹی کے احکامات جاری ہو گئے ہیںجیل کے اندر سے یہ خبر باہر علیمہ خان ہی بتا سکتیں ہیں اسی لیے انکے وارنٹ کی تعمیل کروانے صادق آباد پولیس اڈیالہ جیل پہنچی ہوئی ہے ۔
علی امین گنڈاپور کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہ تمام افواہیں پارٹی کو تقسیم کرنے کی سازش ہیں، بیرسٹر گوہر😁😁
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹا دیا، سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ نامزد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Street # 2
Lahore
