JI Youth West Lahore

Call Directions Website Contact the organization

JI Youth West Lahore Jamaat-e-Islami Youth

25/09/2026

حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان ) لیوی بھتہ کے خلاف وحدت روڈ پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

پاکستان کی یوتھ سے براہ راست خطابپاکستان کی سب سے توانا آواز جو ہمیشہ نوجوانوں کے حقوق لیے پہچانی جاتی ہے۔ امیر جماعتِ ا...
12/06/2026

پاکستان کی یوتھ سے براہ راست خطاب
پاکستان کی سب سے توانا آواز جو ہمیشہ نوجوانوں کے حقوق لیے پہچانی جاتی ہے۔
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب نوجوانوں کے کردار اور پاکستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔

📅 12 جون (جمعہ)
🕗 رات 8:00 بج
📍 منصورہ، لاہور
📺 Facebook & YouTube Live
🔎

اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور خصوصاً نوجوانوں کو بھی اس اہم لائیو نشریات کا حصہ بنائیں اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے مثبت سوچ اور عملی جدوجہد کا پیغام آگے پہنچائیں۔

جماعت اسلامی یوتھ (بحریہ ٹاؤن) کے زیر اہتمام نوجوانوں کا اکٹھ رکھا گیا ہے۔بمقام: 55/12 سفاری ولاز بحریہ ٹاؤن لاہوربوقت: ...
14/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ (بحریہ ٹاؤن) کے زیر اہتمام نوجوانوں کا اکٹھ رکھا گیا ہے۔

بمقام: 55/12 سفاری ولاز بحریہ ٹاؤن لاہور
بوقت: شام پانچ بجے

متمنی شرکت: چودھری ارسل بلگن (صدر جماعت اسلامی یوتھ NC 452)

19/04/2026

Eid Milan JI Youth Mansoorah Zone✨

جماعت اسلامی یوتھ منصورہ زون کے زیرِ اہتمام  عید ملن برائے زمہ داران کا اہتمام۔صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی محترم حا...
19/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ منصورہ زون کے زیرِ اہتمام عید ملن برائے زمہ داران کا اہتمام۔
صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی محترم حافظ ذوالنون کا نوجوان شرکاء سے مخاطب ہوئے اور نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی برادر خزیمہ داؤد نے درسِ قرآن پیش کیا۔

14/04/2026

پنجاب حکومت کی گڈ گورننس!

14/04/2026

بائک چلانے والا ہر پاکستانی ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 125 روپے تو صرف ٹیکس کے ادا کرتا ہے جبکہ اسی پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو بینکوں سے اربوں روپے کا قرضہ لے کہ پہلے اس قرض کو معاف کرواتا ہے پھر اس پر سود کو بھی معاف کروا لیتا ہے۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟

14/04/2026

12 روپے فی لٹر کمی کوئی کمی نہیں ہے، پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لٹر مقرر کی جائے۔
لیوی اور دیگر ٹیکس ختم کیے جائیں۔

13/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور کے زیراہتمام
عید ملن پارٹی
کی جھلکیاں

عید ملن پارٹی جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور
12/04/2026

عید ملن پارٹی جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth West Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth West Lahore:

Shortcuts

Share