Eid Milan JI Youth Mansoorah Zone✨
JI Youth West Lahore
Jamaat-e-Islami Youth
19/04/2026
جماعت اسلامی یوتھ منصورہ زون کے زیرِ اہتمام عید ملن برائے زمہ داران کا اہتمام۔
صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی محترم حافظ ذوالنون کا نوجوان شرکاء سے مخاطب ہوئے اور نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی برادر خزیمہ داؤد نے درسِ قرآن پیش کیا۔
پنجاب حکومت کی گڈ گورننس!
بائک چلانے والا ہر پاکستانی ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 125 روپے تو صرف ٹیکس کے ادا کرتا ہے جبکہ اسی پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو بینکوں سے اربوں روپے کا قرضہ لے کہ پہلے اس قرض کو معاف کرواتا ہے پھر اس پر سود کو بھی معاف کروا لیتا ہے۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟
12 روپے فی لٹر کمی کوئی کمی نہیں ہے، پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لٹر مقرر کی جائے۔
لیوی اور دیگر ٹیکس ختم کیے جائیں۔
جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور کے زیراہتمام
عید ملن پارٹی
کی جھلکیاں
12/04/2026
عید ملن پارٹی جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور
Eid Milon Party
Jamaat e Islami Youth West Lahore
08/04/2026
"عید ملن پارٹی"
مہمانان خصوصی
جبران بٹ
صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور
سید علی ارتضی حسنی
امیر جماعت اسلامی غربی لاہور
08/04/2026
عید ملن پارٹی
📆12 اپریل، بروز اتوار
🕔5 بجے شام
📌دی پنجاب سکول، ٹھوکر نیاز بیگ کیمپس (رائیونڈ روڈ)
زیر اہتمام: جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ-ایرانی قوم اور قیادت کا کامیاب مزاحمت سے امریکہ کو مذاکرات پر لانے کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا اہم موقف اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے مستقبل کا روڈ میپ
06/04/2026
صدر جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور حافظ ذوالنون بھائی کی جوہر ٹاؤن زون کے ذمہ داران حسن البنا (صدر زون)، گل شیر خان (سیکرٹری زون)، سلمان خان (نائب صدر زون) اور ارحم بلال چٹھہ (صدر یوسی 444) سے ملاقات۔
تنظیمی امور پر گفتگو، مشاورت اور پلاننگ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
