Pakistan jobs Center

Pakistan jobs Center

Share

Pakistan Army Navy Air force PPSC FPSC KPSC BPSC SPSC ASF ANF NTS Rangers Police & Admissions Details

12/10/2025

🌊 *پاکستان نیوی میں شامل ہوں – بطور PN کیڈیٹ (2026-A)*
🔹 *مستقل کمیشن* کے لیے شاندار موقع!

📅 *رجسٹریشن کی تاریخیں:*
12 اکتوبر سے 02 نومبر 2025 تک

🧑‍✈️ *اہلیت کا معیار:*

🔸 *صرف پاکستانی مرد امیدوار*
🔸 *عمر (15 مئی 2026 کو):*
- سویلین (غیر شادی شدہ): 16½ تا 21 سال
- سروس امیدوار (وردی میں موجود): 17 تا 23 سال

🔸 *قد (کم از کم):* 5 فٹ 4 انچ

📚 *تعلیمی قابلیت:*
امیدوار نے میٹرک اور F.Sc یا O/A لیول میں کم از کم *60% نمبر* حاصل کیے ہوں، اور نیچے دیے گئے گروپس میں سے کسی ایک میں تعلیم حاصل کی ہو:

1. فزکس، میتھس، کیمسٹری
2. فزکس، میتھس، کمپیوٹر سائنس
3. فزکس، میتھس، اسٹیٹسٹکس

📌 *اہم نکات:*
- O/A لیول والے IBCC سے ایکویولنس سرٹیفکیٹ جمع کروائیں۔
- FSC Part-II کے طلبہ (Pre-Engineering) جو Part-I میں 65% نمبر رکھتے ہیں، وہ "امید سرٹیفکیٹ" کے ساتھ اپلائی کر سکتے ہیں۔
- Pre-Medical طلبہ اضافی میتھس کے ساتھ اپلائی کر سکتے ہیں۔

🛑 اگر کوئی امیدوار مقررہ تاریخ تک مطلوبہ نمبر حاصل نہ کرے تو وہ خود بخود نااہل ہو جائے گا۔

📍 *رجسٹریشن کے لیے
0316 6836881
Pakistan jobs Center

27/09/2025

*ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر لاہور میں شاندار نوکریاں*
✅ پورے پاکستان سے مرد اپلائی کریں
📚 تعلیم: میٹرک، انٹر، گریجویشن
❌ تجربے کی کوئی ضرورت نہیں
💼 سرکاری نوکریاں – تمام اپلائی کرنے والوں کے لیے سنہری موقع

آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025
🏠گھر بیٹھے 👨‍💻آنلائن اپلائی کے لیے، ہمیں صرف واٹس ایپ پر ✍میسج کر
0316 6836881

Pakistan jobs Center

16/09/2025

CTl jobs 2025 Male & Female
کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTI) جابز 2025 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا ہے۔

*گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔*.

0316 683681

Pakistan jobs Center

09/09/2025

📢 `فیڈرل گورنمنٹ جابز 2025`
(Teaching & Non-Teaching)
منسٹری آف ڈیفنس – FGEI, راولپنڈی کینٹ

✅ پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کرسکتے ہیں۔

📍 Teaching Posts:

EST (Male) BPS-14 → 121 Seats
EST (Female) BPS-14 → 71 Seats
🎓 تعلیم: BS یا ماسٹر ڈگری

📍 Non-Teaching Posts:

Assistant (BPS-15)
Accountant (BPS-14)
UDC (BPS-13)
LDC (BPS-11)
Librarian (BPS-15)
Assistant Librarian (BPS-09)
Steno Typist (BPS-14)

📍Class-IV Posts:

Driver (BPS-04)
Dispatch Rider (BPS-04)

For online Apply Contact: 0316 6836881
🚨 آخری تاریخ: 23 ستمبر 2025
Pakistan jobs Center

03/09/2025

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل کورسز کے لیے داخلے جاری

ڈسپنسر، اوٹی ٹیکنیشن سمیت مختلف کیٹگریز میں داخلے

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے

گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
0316 6836881

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Pakistan jobs Center

25/08/2025

📢 *Punjab Public Service Commission (PPSC) Psychology Jobs 2025*

PPSC has announced Advertisement No. 34/2025 for the recruitment of Child Psychologist (BS-17) on a contract basis for 3 years in the Child Protection & Welfare Bureau, Home Department.

📌 *Job Details:*
👉 *Post:* Child Psychologist (BS-17)
👉 *Department:* Child Protection & Welfare Bureau, Home Department

*Qualification:* Master’s Degree in Psychology (BS/M.Sc) recognized by HEC

*Age Limit:*
👉Males: 22 to 30 years + 5 years relaxation = 35 years
👉Females: 22 to 30 years + 8 years relaxation = 38 years

📅 *Last Date to Apply:*
08 September 2025

For online Apply Contact 0316 6836881

Pakistan jobs Center

24/08/2025

Punjab Police junior clreck Jobs 228 seats
اگر آپ انٹرمیڈیٹ پاس ہیں تو پنجاب پولیس میں PPSC کے تحت جونیئر کلرک کی سیٹیں آ چکی ہیں! عمر کی حد 18 سے 35 سال ہے، تو اگر آپ 35 کے قریب ہیں، فکر نہ کریں
⭕👉🏻 Junior Clerk Scale 11
⚠️ Qualifications!!
★ Intermediate Required
★ Typing Speed 30 W.P.M
★ Age Limit Male 18 to 30 Years
★ Age Limit Female 18 to 33 Years
★ `Total Seats 228`

✅ Pory Punjab sy Male And Female dono Apply krwa Sakty han.
✅ Last Date 08 September 2025.

For online Apply Contact: 0316 6836881

Pakistan jobs Center

19/08/2025

🇵🇰 پاکستان رینجرز (پنجاب) بھرتی 2025
سِپاہی جنرل ڈیوٹی (BPS-05) کی 598 آسامیوں پر بھرتی شروع!

📌 کوٹہ تفصیل:
• پنجاب: 299 آسامیاں
• سندھ (ر/ع): 90 آسامیاں
• خیبرپختونخوا: 68 آسامیاں
• بلوچستان: 69 آسامیاں
• آزاد کشمیر: 18 آسامیاں
• گلگت بلتستان: 09 آسامیاں
• فاٹا: 45 آسامیاں

📅 رجسٹریشن شیڈول:
لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد، گلگت میں ٹیسٹ/انٹرویو ہونگے۔
تاریخیں: 02 ستمبر تا 19 ستمبر 2025
*آخری تاریح: 18 آگست تا 27 آگست*

📍 اہلیت:
✔️ عمر: 18 سے 30 سال (31 مئی 2025 تک)
✔️ تعلیم: میٹرک لازمی
✔️ قد: کم از کم 5 فٹ 6 انچ
✔️ سینہ: 33–1½ انچ

💰 تنخواہ و مراعات:
• سکیل: BPS-05
• بنیادی تنخواہ + الاؤنسز (25%، 30%، 45%)

⚠️ کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
ان لائن اپلائی کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
0316 6836881

19/08/2025

𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝 / 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 𝟐𝟎𝟐𝟓 𝐍𝐓𝐒 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫𝐬 & 𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐌𝐚𝐫𝐠𝐚𝐥𝐥𝐚 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐢𝐭𝐮𝐭𝐞

: : 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 : :

=== Teachers ===
• Maths
• Computer Science
• Physics
• Urdu
• Islamiyat
• Chemistry
• History
• Arts
• English
• Pre / Junior School
=== Others ===
• Sports Coordinator

𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲: September 7, 2025

پورے پاکستان سے مرد خواتین اپلائی کر سکتے ہیں ۔

For online Apply Contact 0316 6836881


Pakistan jobs Center

27/07/2025

`🛫 پاکستان ایئر فورس میں بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کریں✅`

✅ جی ڈی پائلٹ، انجینئرنگ، ایجوکیشن، ایڈمن، لا، اکاؤنٹس، میٹ، آئی ٹی سمیت متعدد شعبوں میں بھرتیاں
✅ مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
✅ *FSC* / A-Level / Graduation / BS / LLB / MBA / BCS / MSc والے اہل امیدوار
✅ *عمر: 16 سے 30 سال (پوسٹ کے مطابق)*
🗓 *آن لائن رجسٹریشن: 28 جولائی سے 15 اگست 2025 تک*
🔗 مکمل تفصیلات اور اپلائی لنک کے لیے رابطہ کریں:
0316 6836881

24/07/2025

پاکستان ایئر فورس (PAF) کی طرف سے 2025 میں مختلف اہم عہدوں پر بھرتی کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ نیچے ہر پوسٹ کا نام، مطلوبہ تعلیم، اور اہلیت کی مکمل تفصیل درج کی گئی ہے:

🔹 1. ایرو ٹریڈ (Aero Trade)

تعلیم:

میٹرک (سائنس) کم از کم 60% مارکس

اہلیت:

عمر: 15.5 سے 20 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6

🔹 2. پی ایف اینڈ ڈی آئی (PF&DI)

تعلیم:

میٹرک (سائنس) کم از کم 60% مارکس

اہلیت:

عمر: 16.5 سے 22 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 178 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6
🔹 3. ڈائٹکین (Dietitian)

تعلیم:

بی ایس سی ڈائٹیشن یا فوڈ اینڈ نیوٹریشن میں (کم از کم 60%)

اہلیت:

عمر: 16.5 سے 22 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6

🔹 4. سیکورٹی (Security)

تعلیم:

میٹرک کم از کم 60%

اہلیت:

عمر: 17.5 سے 21 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 175 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6

🔹 5. ایم ٹی ڈی (MTD)

تعلیم:

میٹرک کم از کم 50%

ساتھ میں LTV/HTV لائسنس

اہلیت:

عمر: 17.5 سے 23 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 168 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6
🔹 6. فائرفائٹر (Fire Fighter)

تعلیم:

میٹرک کم از کم 60%

اہلیت:

عمر: 17.5 سے 22 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 168 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6

تیراکی کی مہارت ضروری ہے

🔹 7. میڈیکل اسسٹنٹ (Medical Assistant)

تعلیم:

میٹرک (سائنس) کم از کم 70% مارکس

بایولوجی کے ساتھ 65% لازمی

اہلیت:

عمر: 16.5 سے 22 سال (29 دسمبر 2025 تک)

قد: 163 سے 188 سینٹی میٹر

نظر: 6/6

🟨 آن لائن رجسٹریشن: 25 جولائی تا 31 جولائی 2025
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0316 6836881
Pakistan jobs Center

20/07/2025

`🚨پاکستان نیوی میں مختلف شعبہ جات میں سویلین نوکریوں کا اعلان✅`

💢 عمر کی حد 18 سے 30 سال
⭕ تعلیمی قابلیت: میٹرک تا گریجویشن
_🌀مزید تفصیلات کے لیے اشتیار کو مکمل پڑھیں اور جس پوسٹ کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں اس میں اپلائی کروا لیں_
⚠️Last Date 10 August 2025

🛑 *اس میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں*
🟢گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کریں

0316 6836881

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lahore