NDM Social Media Team
Political party
20/04/2025
لنڈی کوتل: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے ممبر صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی گلبدین محسود نے لنڈی کوتل میں قائم افغان پروسیسنگ کیمپ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فکس ایٹ ٹیم کے ساتھ مل کر افغان پناہ گزینوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔
21/01/2025
محسن داوڑ کو تحفظ دیکر آگے لانا ھوگا ھم یہ گِلا کرتے ہیں کہ وہ شمالی وزیرستان کیوں نہیں ارے! کیا شمالی وزیرستان آنے پر آپ اس کو تحفظ دینگے؟ کیونکہ یہ جو دہشت گردی کی آگ لگی ہوئی ہے محسن داوڑ کو بھی لے ڈوبے گی۔
اس کی سوچ سے بالاتر ھوکر ہمیں سوچنا چاہئے کہ آپ کی حقیقی ترجمانی کون کر سکتا ہے اور کر رہا ہے۔
کیونکہ دشمن نے ہمارے ذہنوں میں بہت چالاکی اور احسن طریقے سے ایسے ایسے پروپیگنڈے بیٹھا دئے ہیں جس کا ھم پر بہت گہرا اثر ھوا ہے۔
ان پروپیگنڈوں سے خود کو نکالنا ھوگا تب ہی ممکن ھوگا کہ ھم اپنے مستقبل کے اچھے فیصلے کر لیں۔
ہمارے لئے سب محترم ہیں لیکن حقیقی آواز کو پہچاننے میں دیر نہ کریں۔
اختلاف ہر انسان کا دوسرے انسان سے ھوتا ہے یہ فطرت ک قانون ہے لیکن کچھ مواقع پر مختلف اذہان(ذہن) کے انسان بیٹھ مشترکہ مسلے مسائل پر بیٹھ جاتے ہیں۔ جوکہ قوم اور مستقبل کیلئے اچھے ھوتے ہیں۔
15/11/2024
تپی کے دلخراش واقعے عبدل غیور کا جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے ۔
عبدل غیور تپی ایک غریب بندہ ہے ۔اسکا گھر اور اس میں موجود تمام سامان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔
عبدل غیور کے گھر میں ۱۵ بچے اور خواتین سخت زخمی ہو چکے ہیں ،جنکو فوری علاج کی اشد ضرورت ہے ۔
گھر میں موجود نہایت قیمتی پانچ بڑے اور 15 چھوٹے جانور مر چکے ہیں ۔
غم کی اس گھڑی میں ہماری مدد اس خاندان کے مشکلات کُچھ حد تک کم کر سکتے ہیں ۔لہٰذا تمام بھائیوں سے متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کی گزارش کی جاتی ہیں ۔۔🏦 بینک اور ایزی پیسہ اکاؤنٹس نیچے مینشن دیئے گئے ہیں ۔
Easy Paisa Account no.
Khaksar Ullah
0333 0138889
🏦 Bank Account no.
Sahib Ullah
PK22ABPA0010068806810017
🏦 Bank Account no.
PK44NBPA2001004251430863
Roshan Gul
Easy Paisa Account no.
03339674343
Roshan Gul
نن مو چې کلہ پینځہ وړہ شہیدان خاؤرو تہ وسپارل نہ یو پلار او ځوئ پاتی شو نور ټول قبیلہ ئ شہیدان شول چې قبرستان نہ واپس تلو نو د اغ ځوان چغو پہ وللہ چې د زغم نہ وو ترڅو چې ژوندئ وم د غوګونو بہ مې د چغې وانوځې وائل ئ مورجانې زہ مو چاتہ پریښودم زہ چرتہ لاړ شم نہ مو کور شتہ او نہ مور زہ دلتہ درسرہ پاتې کیږم قبرستان کې 😭🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
