01/09/2020
پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں بلوچوں کا کوٹہ بلوچوں کی بھلائی کی نیت سے نہیں تھا۔ سرف انکو پنجاب کی لگژری لائف سے متاثر کر کے بلوچ کاز سے ھٹانے کا منصوبہ تھا۔ جب بلوچ انکے ھتھے نہیں چڑھے تو یہ کوٹے موٹے ختم کیے گئے۔ یہ لوگ چاھتے تو بلوچستان میں ھی یونیورسٹیاں بناتے اور تعلیمی نظام کو ٹھیک کرتے ۔ انکو ھماری تعلیم سے غرض نہیں اور اب ھم کب تک ان سے بھیک مانگتے رھیں گے۔ وہ ھمارے ھی حقوق خیرات کی طرح ھمیں دینے کی کوشش کریں گے وہ بھی اپنے مفادات کو دیکھ کر۔
اگر ہمارے طلباء ک کوٹہ نہیں دے سکتے تو ان کو بلوچستان میں ہی تعلیمی سہولیات دیں
26/08/2020
میرا ایک پاؤں قبر میں ہے ایک باہر تھوڑا سا جھٹکا لگا کھڑاک قبر
لیکن پیراں سالی اور کمزوری کے باوجود میں یقین دلاتا ہوں جب تک زندہ ہوں بلوچ وطن کی شناخت اور تشخص پر سمجھوتہ نہیں کروں گا جبتک سانسیں ہیں اور اپنے آپکو بلوچستان پر قربان ہونے سے گریز نہیں کروں گا
26/08/2020
26 اگست یوم شہادت نواب اکبر شہباز خان بگٹی بلوچ
بے شک تو بِکُش ظلم بِکن آس بجن
من دارءِ سرءَ حقءَ گوئشاں چپ نہ باں
Your lust for Blood, Pillage and scorched Corpses, knows no bounds, so be it, O Darkness.Behold my call for freedom at the gallows, stands unmoved.
23/08/2020
بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان کا حیات بلوچ کو ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
20/08/2020
نوجوان طالبعلم حیات بلوچ کے بہیمانہ قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان کی جانب سے 23 اگست بروز اتوار ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی. سیاسی سماجی اور طلبا سمیت تمام طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے انسان اور قوم دوستی کا ثبوت دیں.
جگہ:- کالج چوک ڈیرہ غازی خان
تاریخ:- 23 اگست 2020
وقت:- شام 5:30 بجے
بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان
20/08/2020
تیڈی دھرتی جیکر صرف ظالم دی ہے
اینکوں اینجھا مٹا جو ولا نہ بنڑا
جے بھراویں کوں بھینڑیں کفن ڈیونڑن
گالھیں بھینڑیں دے کیتے بھرا نہ بنڑا
جیندی جھولی دے وچ اوندے بچڑے کسن
اینجھی دنیا اوتیں کہیں کوں ماء نہ بنڑا
ہکی واری قیامت چا ڈے مالک آ
روز نویں اتھاں کربلا نہ بنڑا
13/08/2020
Strongly condemned killing of young Baloch student Hayat Mirza by Fontier Core Pak military in Turbat (Balochistan). Mr. Hayat was on his field with his parents & sister where military personnel tortured him & then shot him dead in front of his family. The military must be brought to justice for its henious crimes.what kind of brutal celebration of 14th august .
26/07/2020
ریکوڈک،سوی گیس اور گوادر کے مالک غریب بلوچ بیٹی راستے میں بخار و کمزوری کی وجہ سے بے ہوش پڑی ہے💔
ایسی وسایل کا کیا فایدہ جو اپنے کام ہی نہیں آرہے😥
26/07/2020
بلوچ راج تونسہ شریف زون کی طرف سے تونسہ شریف میں ایک پرامن احتجاج کیا گیا جس میں ہر طرح کے لوگوں نے شرکت ۔
طلبہ نے کہا کہ راجن پور، ڈی جی خان اور تونسہ شریف میں یونیورسٹی قائم کی جائے اور کوہ سلیمان ٹرائیبل ایریا کے پہاڑی علاقوں اور میدانی علاقوں میں گرلز اور بوائز اسکول دیے جائیں ۔۔
اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو عید کے بعد ہر شہر میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگائیں گے ۔۔