راوی ریان کی مقامی قیادت سے اپیل ھے کہ خدارا سروس روڈ کو بحال کیا جاے گندے پانی کا نکاس ٹھیک کروایا جاے۔
Ravi Rayan PML N Muridke
پاکستان مسلم لیگ ن مریدکے راوی ریان
ایک کنجوس آدمی نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اس کو دس روپے انعام ملے گا سب بچوں نے خوشی خوشی دس دس روپے لے لیے۔رات کے کھانے پر پھر اعلان ہوا کہ رات کا کھانا صرف اس کو ملے گا جو دس روپے واپس کرے گا۔ --------------پاکستان کا بجٹ2026🤣😜
بجلی کے بلوں میں اضافہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا جواب ن لیگ کو گلگت میں مل گیا
امیروں نے سولر لگائے تو لغاری خاموش
جیسے ہی بجلی بلوں کو 200 یونٹ سے نیچے رکھنے کیلئے غریبوں نے سولر لگانا شروع کئے
لغاری پاگل ہوگیا
تکلیف تو حقیقت نے دی ہے
خواب تو آج بھی خوبصوت ہیں ہمارے
بجلی کے بلوں پر ظالمانہ پالیسی کے خلاف مؤثر آواز اٹھائیں اور اس ظالم حکومت کو یوٹرن لینے پر مجبور کریں
واپڈا کی بجلی کے بلوں پر کیو آر کوڈ پالیسی مسترد کرتے ہیں
چاچو کی حکومت ناکامیوں کی مزلیں تیزی سے طے کر رھی ھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
