05/10/2026
صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر یہاں تک کہ ہر شعبے میں جو تبدیلی تھر میں دیکھی ایسی پوری پاکستان میں نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں کو تھرپارکر کی ترقی ہضم ہی نہیں ہو رہی، پورا پاکستان حیران ہے کہ تھر کہاں پہنچ چکا ہے۔ تھرپارکر پاکستان کے نظام کی، آئین کی اور اٹھارویں ترمیم کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تقریب سے خطاب