میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر
Day come back
Bisma Official PTI
Pakistan Tareek Tehreek-e-insaf
” عمران خان پر حملہ کرنیوالے ایک سے زائد افراد تھے، حملہ آور کو باقاعدہ تربیت دی گئی ،ب تک کی تحقیقات میں ثابت ہو چکا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت عمران خان پر حملہ کیا گیا“ عمرچیمہ اور مصدق عباسی کی پریس کانفرنس
26/12/2022
الیکشن ہی واحد حل ہے باقی ان لوگوں نے ملک کیا چلانا ہے
انہوں نے تو پھلتا پھولتا ملک بٹھا دیا ہے۔
Zaman Park speaker 💯🔥
الیکشن ہی واحد حل ہے باقی ان لوگوں نے ملک کیا چلانا ہے
انہوں نے تو پھلتا پھولتا ملک بٹھا دیا ہے۔
26.12.22
اعظم سواتی کا اپنے ہاتھ سے لکھے خط میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا آظہار"جس طرح ماتحت عدلیہ کے جج کو تبدیل کر کے فیصلے لئے گئے اس کے بعد نظام انصاف پر اعتماد کیسے کیا جا سکتا ہے"جانئے
پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ کونسی تاریخ کو لینگے؟
عممران خان نے بڑا اعلان کردیا
نظام کی بہتری کے لیے گریٹ پبلک ڈبیٹ کی ضرورت ہے-عوامی امنگوں کی ترجمانی کرنے والا نظام لانا ناگزیر ہوگیا- عوام کے ووٹ ڈائریکٹ چیف ایگزیکٹو(صوبائی یا وفاقی) کا انتخاب کریں- کیونکہ عوامی نمائندے تو خریدے جا سکتے ہیں مگر یہ عظیم قوم غلام نہیں اور نہ بکنے والے ہیں-
میرا سوشل میڈیا استمعال کرنے کا واحد مقصد کپتان کی آواز بننا اور کپتان کے نظریے کا دفاع کرنا ہے..✌️🇵🇹❤️💪
اگر تم 20 کلو آٹے کی تھیلی کی قیمت 1200 روپے پر شور مچاتے تھے اور 2400 روپے ہونے پر خاموش ھو تو تم منافقت کے اعلیٰ درجے پر ھو✋
26/12/2022
26/12/2022
26/12/2022
یہ شلوار قمیض والا گروپ ایک بار پھر آنے والا ہے۔
انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Lahore
