12/04/2026
حلقہ پی پی 83 نورپور تھل میں خالی نشست پر ضمنی انتخابات،صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی جانب سے اہم مشاورتی اجلاس طلب۔
Official page of Istehkam-e-Pakistan Party.
#IPP #IstehkamPakistan Official page of Istehkam-e-Pakistan Party. #IPP #IstehkamPakistan
12/04/2026
حلقہ پی پی 83 نورپور تھل میں خالی نشست پر ضمنی انتخابات،صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی جانب سے اہم مشاورتی اجلاس طلب۔
11/04/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری آئی پی پی و سابق صوبائی وزیرمیاں خالد محمود،صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خاں اور صدرآئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب 7 روزہ دورہ پر گلگت بلتستان روانہ۔اپنے دورے میں وہاں کی پارٹی قیادت سے سیاسی امورپر اہم ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان کو دنیا بھر میں عزت اور وقار کی نظر سے دیکھا جارہا ہے یہ سب کچھ پاک فوج کی بدولت حاصل ہوا ہے۔۔۔
آئی پی پی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے کم وقت میں صوبائی اور قومی اسمبلی میں عوام کی نمائندہ کررہی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید کام کرے گی، جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب
10/04/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سابق گورنر سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔۔
09/04/2026
09/04/2026
ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے بطور ثالثی کردار کو خراج تحسین پیش،آئی پی پی کے ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع
ہم نے آئی پی پی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل کرنا ہے ہم عوام کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ہماری جماعت پر اعتماد کیا۔۔۔صدرآئی پی پی پنجاب
09/04/2026
گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات، پاکستان کی سفارتی کامیابی پر دونوں رہنماؤں کا اظہار مسرت، ایک دوسرے کو مبارکباد۔
09/04/2026
ایران امریکہ جنگ بندی !!
سابق گورنر گلگت بلتستان و رہنما آئی پی پی راجہ جلال حسین مقپون کا پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت کو کامیاب سفارت کاری پر خراج تحسین
08/04/2026
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے ملاقات