11/12/2025 *قوم کسی کو اجازت نہیں دے گی کوئی اپنے سیاسی جلسوں میں افواجِ پاکستان اور ان کے جرنیلوں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرے افواجِ پاکستان کے سپاہی سے لے جرنیل تک پوری فوج محب وطن ہے ہماری فوج تگڑی ہے الحمدللہ* *سابق وزیراعظم سربراہ پاکستان مسلم لیگ ق* *چوہدری شجاعت حسین*