Lahore lahore Ay - LLA

Lahore lahore Ay - LLA

Share

Official page -
This page was created by Punjab Government to show you the most amazing places on Lahore.

01/02/2026

کیا کہیں سے پدھ والا گڈا مل سکتا ہے میں نے آخری بار 2007 میں اڑایا تھا ۔۔

10/10/2025

ہربنس پورہ اور گردونواح کے لوگوں کے لئے خوشخبری ❤️ماشاءاللہ ❤️ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے نہر پر جلو تا ٹھوکر دوبارہ بس سروس بحال کر دی

لاہور الیکٹرک بس روٹ نمبر 26
جناح بس ٹرمینل (ٹھوکر نیاز بیگ) ➜ کھیرا پل (BRB کینال)
اوقات کار:
پیر تا ہفتہ: صبح 6:00 بجے تا رات 10:20 بجے
اتوار: صبح 7:00 بجے تا رات 10:00 بجے
42 اسٹاپس کی مکمل فہرست:

1. جناح بس ٹرمینل
2. ٹھوکر نیاز بیگ
3. کنال ویو گیٹ نمبر 1
4. منہاج الجامعہ الحسین
5. فاطمیہ روڈ
6. پی سی ایس آئی آر - 1
7. ڈاکٹر اسپتال
8. وفاقی کالونی
9. سی ایس اے ایس اسٹاپ
10. شاہ دی کھوئی
11. آئی بی اے اسٹاپ
12. ہیلے کالج
13. گیٹ نمبر 4
14. کیمپس پل
15. نیو گارڈن ٹاؤن
16. کینال میٹرو بس اسٹیشن
17. ایف سی کالج
18. شاہ جمال
19. کنیئرڈ کالج
20. جیل روڈ
21. مال روڈ
22. دھرمپورہ (چوبچہ پل)
23. چوبچہ پھاٹک
24. ڈاکخانہ پھاٹک (گریفن)
25. مغلپورہ
26. جعفری پل
27. لال پل
28. نبی پورہ
29. نواں پل
30. فتح گڑھ پل
31. کینال بینک سوسائٹی
32. تاج باغ
33. ہربنس پورہ موڑ
34. ہربنس پورہ پل
35. ہربنس پورہ پولیس اسٹیشن
36. پریس کلب سوسائٹی
37. رانی پنڈ
38. تلس پورہ
39. رضوان گارڈن
40. جلو پارک
41. سوزو واٹر پارک
42. کھیرا پل (BRB)

Photos from Lahore lahore Ay - LLA's post 12/08/2025

Lahore vs Punjab

Photos 24/07/2025

10 years ago

Weather Right Now in Lahore.

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


63/Shahrah E Quaid-e-Azam, Themall, Regal Chowk
Lahore
54000