Ch Abid Raza MNA Force,Lovers,Team,Fans

Ch Abid Raza MNA Force,Lovers,Team,Fans

Share

The social page of PML N NA 71 like this page to connect with all kind of news and information of NA 71 Gujrat ,Kharian

27/03/2026
Photos from Ch Abid Raza MNA Force,Lovers,Team,Fans's post 21/03/2026
02/02/2026

🕋❤️🕋❤️

16/09/2025

30/05/2025

تلاش برائے گمشدہ‼️
زیرنظر تصویر دو باپ بیٹوں کی ہے۔ باپ کا نام وجاہت حسین ہے اور بیٹے کا نام موسی الہی۔ آج سے تین چار سال قبل ان دونوں نے ہمارے حلقے NA 62 کا رخ کیا اور یہ چورن عام عوام کو بیچنا شروع کیا کہ ہم اس حلقے کی خدمت کرنا چاہتے ہے۔ اس حلقے کو لاوارث اور بغض چوہدری صاحب عابد میں انہوں نے اس حلقے میں دو ڈیرے بھی بنائے۔ ایک کوٹلہ میں اور دوسرا سرائے عالمگیر میں اور بھولی عوام سے وعدے کیے کہ ہم آپکی خدمت کے لیے آئے ہے اور ہم اب ادھر ہی رہے گے۔ وجاہت حسین نے وہ ہی طرز سیاست اپنایا جو اسکا گجرات میں اپنے حلقے میں سالوں سے چلا آرہا ہے جسکو وہاں کی عوام اب مسترد کر چکی ہے، وہ طرز سیاست یہ ہے کہ حلقے میں جو معتبر گھرانے ہے انکو ساتھ ملانے کی کوشش کرو اگر وہ نہ ملے تو وہاں کے کن ٹٹے گروپوں کے سروں پر ہاتھ رکھ کر علاقے میں دہشت پھلاؤ اور انہیں اپنی الیکشن مہم کے لیے استعمال کرو۔ ادھر بھی انہوں نے یہی کیا۔ اوپر سے اس دور میں پرویز الہی وزیراعلی تھے۔ انکے کہنے پے پورے حلقے میں دن رات ہوٹر والی گاڑیاں بھی ساتھ پروٹوکول کے طور پر چلوائی گئی۔ اوپر سے کسی بھی سرکاری منصوبے پر اپنے باپ ظہور الہی کا نام لکھوانے کے شوق نے کوٹلہ شہر میں موسی الہی کو پتھر پڑوائے جب وہ ایک سرکاری ہسپتال کا نام بدل کر اپنے دادا کے نام پر رکھنا چارہا تھا۔ وہاں انکا سیاسی مخالف چوہدری صاحب عابد تو ابھی پہنچا ہی نہیں تھا کہ انکا سیاسی اتحادی بلکہ انکو کوٹلہ میں داخل کروانے والا نعیم رضا کوٹلہ پہنچ گیا اور پتھروں کی بارش کروا دی جس کے نتیجے میں موسی الہی کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
پھر چار سال کی دن رات کی محنت کے باوجود موسی الہی صرف آٹھ ہزار ووٹ لیکر ایسا اس حلقے سے بھاگا آٹھ فروری2024 کو کہ اسکے بعد واپس نہیں آیا۔ دونوں ڈیروں پر تالے ہے اور یہ دونو ں باپ بیٹے کا کسی کو کچھ نہیں پتہ کہ یہ کہاں ہے۔
میں تب بھی یہی کہتا تھا کہ اس حلقہ کا نمایندہ اسی حلقے کا ہونا چاہیے۔
دوستو ہوشیار رہنا یہ دونوں نوسر باز باپ بیٹا دوبارہ آئینگے۔ لکن انکو اسی طرح واپس بھیجنا جس طرح اس بار بیھجا تھا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore