Pakistan Kisan Labour Party Pklp Official

Pakistan Kisan Labour Party Pklp Official

Share

سردار مبشر مجید ڈوگر ایڈوکیٹ چیئرمین پاکستان کسان لیبر پارٹی ائیں پارٹی جوائن کریں بہتری کے لیے

26/03/2024

پاکستان کا ساتھ دیں پاکستان کسان لیبر پارٹی کے ساتھ۔

19/03/2024

پاکستان کسان لیبر پارٹی کو جوائن کریں اور اپنے فیوچر کو بہتر بنائیں ۔کسان لیبر پارٹی اپ سب کی پارٹی ہے پورے پاکستان کے یوتھ،ویمن کسان مزدور اور تمام دوستوں سے پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت ہے ۔

09/03/2024

پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چئیرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کسانوں کی آواز۔

Photos from Pakistan Kisan Labour Party Pklp Official 's post 09/03/2024

پاکستان کسان لیبر پارٹی کی طرف سے نئے منتخب عہدے داران کو دل کی اتھا گرائیوں سے مبارک باد میں امید کرتا ہوں کہ نئے منتخب عہدے داران پاکستان کسان لیبر پارٹی کے موقف کو اور منشور کو واضح کرنے میں کامیاب ہوں اور کسان مزدور اور عام ادمی کی فلاح کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں گے اور کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے

25/01/2024

پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چئیرمین مبشر مجید ڈوگر کا موجودہ سیاسی مرحلے کے حوالے سے پاکستان کسان لیبر پارٹی کی پالیسی کے حوالے سے خصوصی بیان۔

پاکستان کسان لیبر پارٹی کن امیدواروں کو میدان سیاست میں دیکھنا چاہتی ہے؟ اس حوالے سے پاکستان کسان لیبر پارٹی نے کونسی پالیسی بنائی ہے؟

13/12/2023

پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین مبشر مجید ڈوگر کا پاکستان کے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا سے کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ۔

چیئرمین Pakistan Kisan Labour Party Pklp Official مبشر مجید ڈوگر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میڈیا نے اس وقت مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے جب کسانوں کو انکی بھرپور ضرورت ہے لیکن یہ مکمل بے حس ہو چکا ہے۔

08/12/2023

پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چئیرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ کسانوں کی توانا آواز۔

پاکستان کی بیوروکریسی، پاکستان کا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا یہاں تک کے پاکستان کے وزیراعظم، کوئی بھی کسانوں کے مسائل سننے اور دیکھنے کو تیار نہیں۔

پاکستان کسان لیبر پارٹی آج اپنے کسان بھائیوں سے وعدہ کرتی ہے کہ ہم اپنے اس پلیٹ فارم سے آپ کیلئے ہر جگہ پر آواز بلند کریں گے۔

05/12/2023

پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چئیرمین مبشر مجید ڈوگر صاحب کا کسانوں کے حقوق کیلئے بولنا اس بات کی گواہی ہے کہ صرف ایک واحد پاکستان کسان لیبر پارٹی ہے جو اپنے کسانوں کے حقوق کیلئے نہ صرف بات کر رہی ہے بلکہ عدالتوں میں اس حوالے سے رٹ بھی کر رہی ہے۔

آپ سب سے درخواست ہے پاکستان کسان لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم پر آ کر ہمارے ساتھ اپنے حق کیلئے آواز بلند کریں۔

25/11/2023

پاکستان کسان لیبر پارٹی اپنے پاکستانی کسانوں اور مزدوروں کیساتھ ہے۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ پاکستان کے ہر پسے ہوئے طبقے کیساتھ ہے اور ہم آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ آپ ہمارے پلیٹ فارم پر آئیں ہم آپ کے حقوق کیلئے آپ کیساتھ ٹھہریں گے

پاکستان کسان لیبر پارٹی میں شامل ہونے کیلئے ہمارے وٹس ایپ پر رابظہ کریں۔03004300011

Photos from Pakistan Kisan Labour Party Pklp Official 's post 23/11/2023

پاکستان کسان لیبر پارٹی پاکستان کی واحد سیاسی و سماجی جماعت ہے جو پاکستان کے کسانوں اور مزدوروں کے مسائل کی بات کرتی ہے۔

ہمارا مقصد اپنے ملک کے کسانوں کی فلاح و بہبود اور مزدوروں کے بنیادی حقوق پر آواز بلند کرنا ہے۔

ہم اپنے پلیٹ فارم سے آج سب پاکستانیوں کو دعوت عام دیتے ہیں کہ آئیں ہمارے ہمنوا ہوں اور ایوان اقتدار میں اپنی قیادت خود کریں۔

ہم سے رابطہ کرنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر میسج کریں۔ 03004300011

سردار مبشر مجید ڈوگر۔ چئیرمین پاکستان کسان لیبر پارٹی

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore
55151