Azad madia

Azad madia

Share

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ خود بھی ہمارے فیسبک کو جوائن کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں_

12/04/2026

غریدہ فاروقی نے بھی اپنا آبنائے ہرمز عالمی میڈیا کو دیکھا دیاپھر بھی بات نہیں بنی,🤪

11/04/2026

اسلامی ملک ایران سے آئی برقعہ پہنے ایرانی خاتون صحافی اپنے چینل کیلئے رپورٹنگ کر کے بتا رہی ہے کہ رپورٹنگ کیلئے بیہودہ ڈریسنگ کی ضرورت نہیں ہوتی ❤️
‏یہ غریدہ فاروقی صحافی کم کسی غریب ملک کے اجڑے ہوۓ ہسپتال کے واشرومز باتھرومز صاف کرنے والی لیڈیز سٹاف کی لیڈر زیادہ لگ رہی ہے ۔۔

#پاکستانی

11/04/2026

اسلام آباد میں مذکرات ہورہے ہیں یہ بہت مشکل وقت ہیں seemore...

11/04/2026

No deals. No surrender. Just resilience

11/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر نے استقبال کیا

10/04/2026

پاکستان کی پہچان صرف عمران خان ہے۔ 💞✌️

#پاکستان #پہچان

09/04/2026

آج ہی کے دن سے بد قسمتی شروع ہوئی تھی اور قوم سے ایک بہترین مسیحا بہترین لیڈر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو زبردستی چھین لیتا گیا تھا یہ دن برسوں یاد رکھا جاۓ گا تاریخ یہ زیادتی کبھی نہیں بھولے گی_

09/04/2026

شہید ارشد شریف 🥺💔

09/04/2026

عمران خان کا پاکستان ! 09 اپریل 2022 تاریخ ساز دن

08/04/2026

‏99 فی صد چانسز ہیں کہ ٹرمپ ڈیڈلائن میں توسیع کر دے گا۔میرا خیال ہے پہلے فیصلہ ہوا پھر فرمائشی ٹویٹ کروائی گئی۔چھوٹے میاں نے پہلے ٹویٹ کی تو اوپر بھیجی گئی ہدایات ہٹانا بھی بھول گئے۔بعد میں یاد آئی تو ایڈٹ کر دیا۔

08/04/2026

اچانک سے ڈونلڈ ٹرمپ نے سارا گیم پلٹ دیا see more...

07/04/2026

‏تاحیات استشنیٰ لے کر بھی بزرگ خواتین سے ڈرنے والا ⁧‫ ‬⁩؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahor
Lahore
54000