14/01/2026
IPP Minorities
اقلیتی ونگ استحکام پاکستان پارٹی
14/01/2026
03/11/2025
سابق ایم پی اے و صدر مینارٹی ونگ استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محترم جناب ہارون عمران گل کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر گہرا دُکھ ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں تمام پارٹی رہنما و ممبران اور ورکرز اُن کے ساتھ ہیں۔
03/11/2025
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان صاحب کی سابق ایم پی اے ہارون عمران گل کی رہائش گاہ آمد، انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
01/11/2025
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی سابق MPA و صدر استحکام پاکستان پارٹی مینارٹی ونگ ہارون عمران گل کی اہلیہ خداوند میں سو گئی ہیں۔
11/08/2025
نیشنل مینارٹی ڈے پر استحکام پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقاد،پر وقار تقریب میں قومی یوم اقلیت اور 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا،استحکام پاکستان پارٹی کا اقلیتوں سے اظہار یکجہتی،صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان، صوبائی صدر مینارٹی ونگ ہارون گل کی خصوصی شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
