72 Hussaini

Directions

72 Hussaini This page is about Syed ul Shohda Imam e Hussain slwt & their 72 true companions in the battlefeild of Karbala also about Masoomeens slwt
(1)

10/10/2026
پہن  کر لباسِ  صحابیت  عرب کے  بدُوکرتے  ہیں  زخمی دیکھو  پاک بتُولؐ  کوچالیس سالہ کُفر کے بعد لائے جو اِسلامجھوٹا  کہیں...
10/10/2026

پہن کر لباسِ صحابیت عرب کے بدُو
کرتے ہیں زخمی دیکھو پاک بتُولؐ کو
چالیس سالہ کُفر کے بعد لائے جو اِسلام
جھوٹا کہیں وھی لوگ بنتِ رسُولؐ کو

✍مُجاہد حُسین کاظمی

نوتِ رسُولِ مقبُولؐ ، 🙏🏻💚💛🧡❤💜(کلام: جناب اختر علوی صاحب، بنگلور، انڈیا)
10/10/2026

نوتِ رسُولِ مقبُولؐ ، 🙏🏻💚💛🧡❤💜
(کلام: جناب اختر علوی صاحب، بنگلور، انڈیا)

🔰 *اخلاق* 🔰🙇‍♂️✔️ *رسول اللہ (ص) نے فرمایا:*💝✔️ *مومنین میں ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہ...
10/10/2026

🔰 *اخلاق* 🔰

🙇‍♂️✔️ *رسول اللہ (ص) نے فرمایا:*

💝✔️ *مومنین میں ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہو۔*

*🌳قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ): أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَاناً أَحْسَنُهُمْ خُلُقاً. *

📕الأمالي، الشيخ الطوسي، صفحہ 140

Address

Near Manan Center
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 72 Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share