Health & Population Department

Call Directions Website

Health & Population Department The Primary & secondary Healthcare department (P&SHD) started functioning in 2015 in Punjab.
(2)

Health & Population Department ensures quality healthcare and population welfare services through DHQs, THQs, BHUs, RHCs, and dispensaries, promoting accessible, equitable, and sustainable health solutions and family welfare for all. P&SHD endeavors to improve and strengthen the critical aspects of health systems which help;

Provide and deliver a basic package of quality essential health care services

Develop and manage competent and committed health care providers

Generate reliable health information in order to manage and evaluate health services

Adopt appropriate health technology to deliver quality services

Finance the costs of providing basic health care to all

Reform the health administration to make it accountable to the public

09/10/2026

بس ڈرائیور اور صحآفی کے درمیان دلچسپ مکالمہ : ہمارا اصل مسئلہ کیا ہے ؟ ۔ نئی سوچ ۔۔۔ اوپن مائیک۔

Govt of Punjab Health & Population Department

ڈیجیٹل نگرانی کے مؤثر نظام کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ جاری ہے، تاکہ صحت کی سہولیات میں ...
09/10/2026

ڈیجیٹل نگرانی کے مؤثر نظام کے تحت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی چوبیس گھنٹے مانیٹرنگ جاری ہے، تاکہ صحت کی سہولیات میں شفافیت، معیار اور بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت عوام کو بہتر اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا حصہ ہیں۔

09/10/2026
09/10/2026

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں اور سرویلنس کا جائزہ۔

وزیر صحت کی ڈینگی لاروا کی بروقت تلفی اور فیلڈ ٹیموں کو مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت۔

09/10/2026

فلو ویکسینیشن: ایک ضرورت، ایک حفاظت! 💉🛡️

موسم کی تبدیلی کے ساتھ فلو کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ بچوں اور بزرگوں کی قوتِ مدافعت نازک ہوتی ہے، اس لیے انہیں فلو اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے بچانا انتہائی ضروری ہے۔

فلو ویکسین کیوں ضروری ہے؟

1️⃣ حفاظت:
یہ صحت مند بچوں اور بزرگوں دونوں کے لیے نہایت ضروری ہے۔

2️⃣ بیماری سے بچاؤ:
یہ فلو کی شدت اور اس سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے۔ آج ہی اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے قریب ترین ہیلتھ سینٹر سے رابطہ کریں اور فلو ویکسین لگوائیں!

🏥💉

08/10/2026

ہسپتال اسٹاف کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ہر شہری کو معیاری، بروقت اور قابلِ رسائی طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے ہسپتال اسٹاف کی حاضری کی 24 گھنٹے ریئل ٹائم مانیٹرنگ جاری ہے

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کے حوالے سے اجلاساجلاس میں پنجا...
07/10/2026

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایس، سی ای اوز ہیلتھ اور متعلقہ افسران نے آن لائن شرکت کی۔

نادیہ ثاقب نے ادویات کی مکمل دستیابی، صفائی کے معیار میں بہتری، ڈاکٹرز کی حاضری یقینی بنانے، فارمیسی و او پی ڈی میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے کی روک تھام اور تمام سی سی ٹی وی کیمروں و ضروری آلات کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

تمام مانیٹرنگ اور انتظامی امور ڈیجیٹل طریقہ کار کے تحت انجام دینے اور دستی درخواستیں قبول نہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔

06/10/2026

صحت مند بچے، روشن مستقبل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شیر شاہ کالونی، رائیونڈ روڈ میں محکمہ صحت و آبادی پنجاب اور لٹریسی و نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے اشتراک سے بچوں کے ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کیمپ کا افتتاح کیا اور بچوں کی اسکریننگ کا جائزہ لیا۔ خصوصی بچوں سمیت طلبہ کا مختلف پیمانوں پر طبی معائنہ کیا گیا جبکہ خواجہ عمران نذیر نے بچوں سے ملاقات بھی کی۔

خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ بچوں کی بروقت ہیلتھ اسکریننگ سے بیماریوں کی ابتدائی تشخیص اور مناسب طبی رہنمائی ممکن ہے۔ انہوں نے بازو سے محروم بچی کو مصنوعی بازو لگوانے میں معاونت کی ہدایت بھی کی۔

کیمپ میں مریم نواز شریف کلینک آن ویلز کا دورہ اور ادویات کے معیار کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ صحت و آبادی ...
06/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ صحت و آبادی حکومتِ پنجاب لائیو کالز کے ذریعے مریضوں سے براہِ راست فیڈبیک حاصل کر رہا ہے اور ہسپتالوں کی طبی خدمات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Address

1 Birdwood Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299206135

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health & Population Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share