اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے تو پھر تاریخ کو اِس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مَسجد کے ”حُجرے“ میں تھے یا طوائف کے ”کوٹھے“ پر۔
(ڈاکٹر علی شریعتی)
سیاسی شکوہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سیاسی شکوہ, Political organisation, Lahore.
22/02/2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
😍 ❤️
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

17/01/2023
24/10/2022
اور اگر اللہ لوگوں کے ہر کرتوت پر اُن کی پکڑ کرنے لگتا تو اس زمین کی پشت پر کسی چلنے والے کو نہ چھوڑتا، لیکن وہ ایک معین مدت تک کے لئے ان کو مہلت دے رہا ہے۔ پھر جب ان کا
مقرّرہ وقت آجائے گا، تو اللہ اپنے بندوں کو خود دیکھ لے گا۔
سورۃ فاطر آیت نمبر 45
24/10/2022
"وہ کون تھا" کے تحت سوال پوچھ کر اور ایک خاندان کی کرپشن پر ڈاکیومینٹری "بی ہائنڈ دا کلوزڈ ڈورز" بنا کر طاقتوروں کو دشمن بنا لینے کا انجام گولی ہی ہے۔ گولی کے سامنے سینہ سپر ہونے والے بہت بہادر ہوتے ہیں اور بہت کم ہوتے ہیں ۔ ارشد شریف بھی ایسا ہی بہادر آدمی تھا۔
المیہ تو یہ ہے کہ مزاحمت کی اس جنگ میں دوسرے فریق کے ساتھ کھڑے ہونے والے آج اس کی موت پر المناک مرثیے لکھیں گے ۔ امتحان کے وقت ارشد شریف کو تنہا چھوڑ دینے والے آج مگرمچھ کے آنسو بہائیں گے۔ یہ اگر ارشد شریف کے ساتھ کھڑے ہوتے تو اسے ملک چھوڑ کر دربدر نہ بھٹکنا پڑتا۔ آج جتنے بھی میڈیا پرسن, اینکر, صحافی اس کے قتل پر احتجاج کریں گے ان سے یہ ضرور پوچھیے گا کہ جب زندہ ارشد شریف کو تمہاری ضرورت تھی اس وقت تم کہاں تھے ? کس کے ساتھ تھے? کس کو مبارک دے رہے تھے? کس کے منہ میں مٹھائیاں ڈال رہے تھے?
ان سے پوچھیے گا کہ جب تم زندہ ارشد شریف کا ساتھ نہیں دے سکے تو اب اس کے قتل ناحق پر آنسو کیوں بہاتے ہو?
Honest Journalist Arshad Sharif Shot Dead(Murdered) by unknown shooter in Nairobi(Kenya) coz he was speaking the truth.
Shame on Us 😭
What a brave soul who stood for PakistanYou will always be loved!!
Rest in Peace Sir 😭
24/10/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون
24/10/2022
ارشد شریف کے قتل پر دل افسردہ ہے- کیا قصور تھا؟
یقین نہیں آرہا کہ وہ ہم میں نہیں رہا-
ظلم پھر ظلم ہے
بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
Arshad Sharif's latest work, the documentary: and his YouTube Vlogs seem to be the reason of his assassination by the state sponsored criminal cartel of Pakistan.
21/10/2022
اعصاب کی جنگ کا بےتاج بادشاہ ہے عمران خان۔
امپورٹڈ حکومت کے نااہل الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد کچھ دیر پہلے بنی گالا میں چیئرمین عمران خان پرسکون انداز میں کرپٹ ٹولے کی بےوقوفانہ حرکتوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
