16/04/2024
غزہ جانا ممکن نہیں ، لیکن یہاں غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانا تو ممکن ہے۔
20 اپریل بروز ہفتہ ، 6 بجے شام، امریکن قونصلیٹ، شملہ پہاڑی لاہور پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام "لبیک یا اقصیٰ" مظاہرے میں خواتین و حضرات بچوں سمیت شریک ہوں۔
حافظ نعیم الرحمٰن بطور امیر جماعت اسلامی پاکستان پہلے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

16/04/2024