01/09/2021
Because brothers don't let each other wander in the dark alone 🇵🇰 ⚔️ ✌️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unkown Soldier's, Lahore.
01/09/2021
Because brothers don't let each other wander in the dark alone 🇵🇰 ⚔️ ✌️
17/10/2020
تجھ سے ناراض نہیں ذندگی حیران ہو میں!!
میری پوسٹ پہ کمنٹ نہیں
آتے اس لیۓ پریشان ہو میں😒😒
🖤
زندگی میں گھبراتے نہیں ، غلطی اسی سے ہوتی ہے جو کوشش کر رہا ہوتا ہے۔
لہذا پلٹ جایا کریں ۔
اصلاح کر لیا کریں۔
بات مان لیا کریں۔
منا لیا کریں۔
دوسروں کو موقع دیا کریں۔
ہمت سے کام لیا کریں۔
یا اللہ ! سب کی زندگیوں میں خیر اور سکون عطا فرمائیۓ۔
آمین
Surah Al Momin (40)
Parah - 24
■🔶■🔶■🔶■🔶■🔶■🔶■🔶■🔶■🔶■
O my people, this worldly life is only [temporary] enjoyment, and indeed, the Hereafter - that is the home of [permanent] settlement.(39)
بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے ﴿۳۹﴾
■■🔶■■
Whoever does an evil deed will not be recompensed except by the like thereof; but whoever does righteousness, whether male or female, while he is a believer - those will enter Paradise, being given provision therein without account.(40)
جو برے کام کرے گا اس کو بدلہ بھی ویسا ہی ملے گا۔ اور جو نیک کام کرے گا مرد ہو یا عورت اور وہ صاحب ایمان بھی ہوگا تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے وہاں ان کو بےشمار رزق ملے گا ﴿۴۰﴾
■🔶🔶■🔶🔶🔶■🔶🔶🔶■🔶🔶🔶■🔶🔶■
🖤
05/09/2020
♥تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کر کے
ہم زمانے میں ........زمانے سے جدا لگتے ہیں♥
🖤
04/09/2020
شی: مجھے آپ کی پوسٹس بہت اچھی لگتی ہیں ☺☺
میں: اچھا جی لیکن کبھی آپکا لائک تو آیا نہیں 😕😕
شی: ارے میں تو آپکی ہر پوسٹ دو دفعہ لائک کرتی ہوں 😱😱😱
میں: 😢😢
🖤
04/09/2020
🖤
26/08/2020
السلام علیکم
صبح 🌞 بخیر زندگی 💖
🖤
حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قرآن 💕
دل میں ایمان , زبان پے کلمہ اور نکل جائے جان
🖤
زندگی تب سے بہت آسان ہو گئی ہے جب سے میں نے سمجھ لیا کہ لوگ، لوگ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں نہ کوئی کسی کا انتظار کرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے نہ ہونے سے مرتا ہے
ویسے بھی لوگوں کی مثال اُن پرندوں جیسی ہے۔ جو شجر کو سوکھتا دیکھ کر کہیں اور آشیانہ بنا لیتے ہیں۔❤🔥🙂
22/08/2020
کوئی مجھے بھی ہیلو ہائے بول لیا کرو😁
یہ موبائل میں نے سپیرا بننے کے لیے نہیں لیا🙄😒
🖤
دنيا کی تاریخ میں کوئی کسی کے لیے اتنا نہیں رویا جتنا ہمارے نبی حضرت محمدﷺ اپنی امت کی بخشش کے لیے روئے ❤
🖤