Jamaat -e- Islami Pakistan

Directions Website

Jamaat -e- Islami Pakistan VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.
(1592)

JI has an honest, visionary and brave leadership.

04/09/2026

Gen Z Leader Hafiz Naeem-ur-Rehman on the Land of Swat

04/09/2026

مینگورہ، سوات: عظیم الشان جلسہ عام

04/09/2026

ریاست چلانے والے ناکام ہو گئے ہیں اور اب تو وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں

وہ سارے لوگ جو حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنوں کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہےان ...
04/09/2026

وہ سارے لوگ جو حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنوں کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے
ان کا جواب میرے نوجوانو!آپ کا صبر ہو گا ، آپ کی استقامت ہوگی آپ کی جدوجہد ہو گی۔

04/09/2026

پہلے پہیہ جام پھر اسلام آباد
اب صرف لیوی ختم مارچ نہیں،حکومت گراؤ انقلاب لاؤ مارچ ہو گا

ہم بہت سیریس ہیںہماری باتوں کو ہوا میں اڑاؤ گےتو  کچھ دن بعدخود ہی اڑ جاؤ گے ۔حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستا...
04/09/2026

ہم بہت سیریس ہیں
ہماری باتوں کو ہوا میں اڑاؤ گےتو کچھ دن بعدخود ہی اڑ جاؤ گے ۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان

مینگورہ، سوات: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ظالمانہ پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کے خلاف منعقدہ عظیم الشان جل...
04/09/2026

مینگورہ، سوات: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ظالمانہ پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کے خلاف منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

مینگورہ، سوات- پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے اب ملک بھر میں پھیل رہے ہیں، سوات دھرنے میں نماز مغرب کا روح پرور منظر
04/09/2026

مینگورہ، سوات- پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے اب ملک بھر میں پھیل رہے ہیں، سوات دھرنے میں نماز مغرب کا روح پرور منظر

04/09/2026

بڑے صحافی، ماہر معیشت ، سیاستدان سب جماعت اسلامی کو مان گئے،
پٹرولیم لیوی کا ایشو اٹھا دیا

04/09/2026

🔴 LIVE
مینگورہ سوات: نشاط چوک میں پیٹرولیم لیوی بھتہ اور ملا کنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی دھرنا

Address

Multan Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share