Insaf Students Federation Punjab University

Directions

Insaf Students Federation Punjab University Knowledge ,Justice , Tolerance
محبت فاتح عالم Insaf Students Federation Punjab University Official

تاریخ گواہ ہے، داستانیں صرف بہادروں کی لکھی جاتی ہیں، بزدلوں کا تو نام و نشان بھی مٹ جاتا ہے۔ 🔥💔
13/10/2026

تاریخ گواہ ہے، داستانیں صرف بہادروں کی لکھی جاتی ہیں، بزدلوں کا تو نام و نشان بھی مٹ جاتا ہے۔ 🔥💔

یونیورسٹی کیمپس صدر عامر خان مروت، کیمپس جنرل سیکرٹری باسط خان، زرعی یونیورسٹی کے سابق سینئر نائب صدر جنید زادہ اور ڈپٹی...
09/10/2026

یونیورسٹی کیمپس صدر عامر خان مروت، کیمپس جنرل سیکرٹری باسط خان، زرعی یونیورسٹی کے سابق سینئر نائب صدر جنید زادہ اور ڈپٹی چیئرمین امان اللہ مروت کے گزشتہ رات سے لاپتہ ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ طلباء تنظیم کے ذمہ دار رہنماؤں کی مبینہ گمشدگی انتہائی تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہے۔
سیاسی اختلافِ رائے کو دباؤ، طاقت یا غیر قانونی اقدامات کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ مطالبہ ہے کہ لاپتہ طلباء رہنماؤں کو فوری بازیاب کروایا جائے، ان کی سلامتی یقینی بنائی جائے اور آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی کا احترام کیا جائے۔

06/10/2026

روک سکو تو روک لو عوام کا سونامی آرہا ہے اسلام آباد✊

کوہاٹ میں دفعہ 804 نافذ 🔥

05/10/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں 🔥✊

Happy Birthday to former Chancellor of University of Bradford!! An amazing teacher who taught his nation to stand for th...
04/10/2026

Happy Birthday to former Chancellor of University of Bradford!! An amazing teacher who taught his nation to stand for their right, IK is struggling for his nation, bearing illegal imprisonment & fascism only for his nation.

17/09/2026

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر Waseem Akram اپنی ٹیم کے ہمراہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ موجود ۔
✊

09/09/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف لاہور کے زیر اہتمام 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورتی جرگے میں بھرپور شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کی خصوصی شرکت۔
آئی ایس ایف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی 27 ستمبر کو صف اول کا کردار ادا کرے گی۔

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026,2027 کے لیے احتشام وٹو کو صدر جامعہ پنجاب  مقرر کردی...
07/08/2026

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 2026,2027 کے لیے احتشام وٹو کو صدر جامعہ پنجاب مقرر کردیا ہے

07/08/2026

نو منتخب صدر آئی ایس ایف لاہور وسیم اکرم خان تنولی نے ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دِیا۔
انشاء اللّٰہ یہ ٹیم طلباء کے حقوق اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کی تحریک میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔
✊

07/08/2026

آئی ایس ایف لاہور کی ایگزیکٹو کمیٹی عہدیداران ، یونیورسٹیز صدور، پی پی صدور و دیگر اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس

اجلاس میں صدر آئی ایس ایف وسطیٰ پنجاب مظہر اقبال گجر کی خصوصی شرکت

ایگزیکٹو کونسل عہدیداران ،یونیورسٹیز صدور اور پی پیز صدور نے ووٹنگ کے ذریعے وسیم اکرم کو صدر آئی ایس ایف لاہور کے منتخب کیا

آئی ایس ایف لاہور کے اسٹیک ہولڈرز کے فیصلے کی روشنی میں صدر آئی ایس ایف سینٹرل پنجاب مظہر اقبال گجر نے وسیم اکرم کی بطور صدر آئی ایس ایف لاہور تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share