01/04/2024
لاہور پولیس کی بہترین حکمت عملی ،جرائم کی شرح 30فیصد کم ہوگئی
information about Lahore Police �
01/04/2024
لاہور پولیس کی بہترین حکمت عملی ،جرائم کی شرح 30فیصد کم ہوگئی
01/04/2024
30/03/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر لاہور شہر میں موٹر سائیکل سواروں کو دھاتی ڈور سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی وائر لگانے کی مہم جاری،
Punjab Police Pakistan
30/03/2024
نواب ٹاؤن پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے 02 عدد موٹر سائیکل' 04 عدد موبائل اور 20 ہزار روپے،اور 2 پسٹل اور گولیاں بھی برآمد،مقدمات درج۔
30/03/2024
'پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ
خونی کھیل سے سب کو بچاؤ'
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہر بھر میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری,
ماڈل ٹاؤن سرکل میں پولیس کا انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے آگاہی مہم کا اہتمام
ماڈل ٹاؤن سرکل کے مختلف مقامات پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، ترجمان
اے ایس پی ماڈل ٹاؤن رضوانہ ملک یونیک راوین ہائی سکول، پرنسپل سکول،سول سوسائٹی کے ممبران سمیت تاجر کمیونٹی کی خصوصی شرکت
سکول کے بچوں نے ریلی میں پتنگ بازی، پتنگ سازی کیخلاف نعرہ بازی بھی
اے ایس پی ماڈل ٹاؤن،اور ایس ایچ اورنگزیب ساہی نے بچوں کو پتنگ بازی سے ہونے والے نقصانات،قانون میں اسکی سزا کے بارے آگاہی فراہم کی،