نو منتخب قائد لاہور حضرت مفتی عبد الحفیظ دامت برکاتہم امیر لاہور محترم جناب بلال احمد میر صاحب کی موجودگی میں اجلاس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اظہار فرما رہے ہیں
JUI Digital Media call Lahore
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Digital Media call Lahore, Political Party, Lahore.
17/09/2024
جمعیت علماء اسلام لاہور کے نو منتخب امیر محترم بلال احمد میر نئی تنظیم سازی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اجلاس میں جےیوآئی لاہور کے جنرل سیکرٹری مفتی عبد الحفیظ، تحصیل ماڈل ٹاؤن کے امیر مولانا عبد المنان انبالوی، قاری عمران رحیمی، قاری زکریا رحیمی، حافظ عرفان حیدر، امیر سٹی افضل خان صاحب منظور الحسن چترالی صاحب سید زبیر شاہ صاحب مولانا عبد الحلیم قاسمی صاحب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
اجلاس میں لاہور کی نئی تنظیم سازی اور تحصیلوں کے لیے نئی باڈی تشکیل دینے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ظلم و جبر کی ہر شکل نامنظور
ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت
دجل و فریب اور مکاری نامنظور
17/09/2024
مجھے تو ہمیشہ سے ہی لگتا ہے کہ مولانا جو موقف ایک بار اختیار کر لیں ان کے استدلال سے اختلاف ہو سکتا ہے، موقف سے اختلاف ہو سکتا ہے۔
لیکن مولانا جب ایک بار تہیہ کر لیں تو پھر وہیں کھڑے رہتے ہیں اور یہ ماضی میں بھی ہم نے دیکھا ہے اس سے پہلے بھی جب جب وہ کھڑے رہے ہیں تو پھر کھڑے رہیں ۔۔۔۔
یہ جو دن گزرے ہیں جس میں آئینی ترمیم حکومت لانا چاہ رہی تھی اس کو روک کر مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کی تاریخ میں اپنا قد اس سے کہیں زیادہ بڑا کر لیا ہے جتنا ان کا قد آج سے دو دن پہلے تھا
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ انہوں نے کیا ہے یہ ایسا نہیں ہے کہ انہوں نے کچھ سیاسی سودا بازی کی ہے یا ایسا نہیں کیا کہ کوئی سیاسی سودے میں ڈیلے کیا ہے
انہوں نے سمپل سادہ سا ایک کام کیا ہے کہ پاکستان کے دستوری ڈھانچے کو انہوں نے بچا لیا ہے ۔۔۔۔۔
سینئر صحافی حبیب اکرم
15/09/2024
امیر محترم مولانا محمد افضال صاحب کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے
ناظم عمومی عثمان خان وفد کے ہمراہ حضرت مولانا اخلاق صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا فرمائی
ناظم عمومی عثمان خان اپنے وفد کے ہمراہ مولانا اخلاق صاحب سے سیدمیٹاہسپتال میں صحت بارے دریافت کیا
اس موقع پر راشد بالاکوٹی قاری عارف اللہ صاحب قاری عالم زیب صاحب اور دیگر احباب بھی ہمراہ تھے
اس موقع پہ ناظم عمومی عثمان خان نے مولانا محمد افضال صاحب امیر تحصیل شالیمار کی طرف سے نیک تمناؤں اور صحت بارے دعاگوئی کا پیغام پہنچایا
جاری کردہ: عزیز الرحمن مروت
نائب ناظم نشرواشاعت جمعیت علماء اسلام تحصیل شالیمار لاہور
عبید احمد سوشل میڈیا کواڈنیٹرز تحصیل شالیمار لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
