Dolphin Squad Lahore

Call Directions

Dolphin Squad Lahore This is the official page of Dolphin Squad and Police Response Unit Lahore.

ڈولفن سکواڈ اشتہاری ملزمان و عدالتی مفروران کیخلاف بھرپور کارروائیاں کر رہے ہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد‎ ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
28/09/2026

ڈولفن سکواڈ اشتہاری ملزمان و عدالتی مفروران کیخلاف بھرپور کارروائیاں کر رہے ہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد

‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

28/09/2026
ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کمر بستہ ہے۔ایس پی ڈولفن بلال اح...
26/09/2026

ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کمر بستہ ہے۔ایس پی ڈولفن بلال احمد

‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

جعلی چیک و فراڈ کے ذریعے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد‎ ‎  ‎  ‎  ‎  ‎...
25/09/2026

جعلی چیک و فراڈ کے ذریعے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد

‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

25/09/2026

ڈی آئی جی آپریشنز کی ای-کھلی کچہری (فیس بک لائیو) | آپ کے مسائل کی براہِ راست شنوائی

شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور بروقت داد رسی کے لیے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران ہر اتوار کی طرح اس اتوار بھی دوپہر 12 بجے فیس بک لائیو پر 'ای-کھلی کچہری' کا انعقاد کر رہے ہیں۔

دفتروں کے چکروں سے بچیں اور گھر بیٹھے اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست ڈی آئی جی آپریشنز کے سامنے رکھیں۔ لائیو سیشن کے دوران موصول ہونے والی شکایات پر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی فوری اور میرٹ پر کارروائی کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔

'Lahore Police Operations Wing' اور 'DIG Operations Lahore' کے آفیشل فیس بک پیجز پر
اس اتوار دوپہر 12 بجے لائیو سیشن میں ضرور شامل ہوں اور اپنے مسائل کا فوری حل پائیں۔
#لاہورپولیس #لاہور

Address

Walton Road, Nishter Town
Lahore
54000

Telephone

+923092224111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dolphin Squad Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share