27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak.
May Allah shower you with happiness, health, and success this blessed occasion. 🐐🌙
This is the official page of Dolphin Squad and Police Response Unit Lahore.
27/05/2026
Eid Ul Adha Mubarak.
May Allah shower you with happiness, health, and success this blessed occasion. 🐐🌙
26/05/2026
Chand Raat Mubarak
25/05/2026
حج مبارک
25/05/2026
🚨 PUBLIC AWARENESS MESSAGE 🚨
ایس پی ڈولفن بلال احمد کا ناکہ ٹھوکر اور شیراکوٹ کا وزٹ، جوانوں و افسران سے ملاقات کرتے ہوئے ڈیوٹی امور کا جائزہ لیا۔
مشکوک افراد اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھیں، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں اور دوران ڈیوٹی بہترین ٹرن آؤٹ اور رویہ برقرار رکھیں۔ ایس پی ڈولفن بلال احمد
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایات، ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن۔لاہور کے داخلی وہ خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا عمل جاری۔
ناکہ شیرا کوٹ پر دوران چیکنگ,مشکوک گاڑی کو چیک کیا.ملزم کے قبضہ سے 01 رائفل، 01 پستول، 05 میگزینز، سینکڑوں گولیاں برآمد۔
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، اسلحہ کی نمائش و ناجائز اسلحہ کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔ایس پی موبائلز بلال احمد۔
عیدالاضحی کی آمد آمد، صوبائی دارلحکومت کے ناکہ جات پر سیکورٹی ہائی الرٹ۔
ایس پی ڈولفن بلال احمد کا علی الصبح مختلف ناکہ جات کا وزٹ.ناکہ محمود بوٹی، ناکہ سگیاں و دیگر ناکہ جات کا دورہ۔شہر بھر میں سرچ اینڈ سویپ کا سلسلہ جاری رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی میں مزید سختی کرنے کی ہدایت۔ عید کی آمد کے حوالے سے جوانوں کو سیکورٹی و چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت۔مجاہد سکواڈ کے تمام ڈی ایس پیز اپنے اپنے ناکہ جات کے گیجٹس اسلحہ و ایمونیشن کی دستیابی کو یقینی بنائیں گے ۔ایس پی بلال احمد
18/05/2026
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی ہدایات، مجاہد سکواڈ ہائی الرٹ۔
خیبر پختونخوا پولیس کو مطلوب قتل و اقدام قتل کا اشتہاری ملزم مجاہد سکواڈ کی گرفت میں
ای پولیس ایپ کے استعمال سے بین الصوبائی اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایس پی موبائلز بلال احمد۔
ایس پی ڈولفن بلال احمد کا سبزہ زار ڈولفن ہیڈ کوارٹر کا وزٹ، ڈی ایس پی ڈولفن فراز احمد خان نے ایس پی ڈولفن کا استقبال کیا۔
ایس پی ڈولفن نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کوت کا وزٹ، اسلحہ کا معائنہ کیا، ایم ٹی سیکشن میں بائیکس کی انسپکشن بھی کی۔
کرپشن، ناجائز اختیارات سے تجاوز پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔ایس پی ڈولفن بلال احمد۔
16/05/2026
ایس پی ڈولفن بلال احمد کا ناکہ ٹھوکر کا وزٹ، صدر ڈویژن کی پی آر یو ٹیموں کو بھی چیک کیا۔
جوانوں و افسران سے ملاقات کی اور ڈیوٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ فرائض سرانجام دیں، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایس پی ڈولفن بلال احمد