18/04/2024
♥لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ھیں مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی معراج ھے
ذرا پڑھیے اور اپنے دلوں کو عشق نبی ﷺ سے منور کریں ۔
ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کاارادہ کیا تو انہوں نے اپنی وسیع عریض ریاست میں اعلان کیا کہ انھیں عمارت
سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ھیں، اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ھر علم کے مانے ھوۓ لوگوں نے اپنی خدمات پیش کیں،
سلطان کے حکم سے استنبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ھوا جس کی نظیر مشکل ھے خلیفۂ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرمانروا تھا شہر میں آیا اور ھر شعبے کے ماہر کو تاکید کی کہ اپنے ذھین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھاۓ کہ اسے یکتا و بیمثال کر دے اس اثنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن اور شہسوار بناۓ گی
دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رھا 25 سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتاۓ روزگار تھے بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا یہ لگ بھگ 500 لوگ تھے اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کیں، جنگلوں سے لکڑیاں کٹوایٔیں، تختے حاصل کئے گئے اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا،
یہ سارا سامان نبی کریم ﷺ کے شہر پہنچایا گیا تو ادب کا یہ عالم تھا کہ اسے رکھنے کے لیۓ مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گیٔ تا کہ شور سے مدینہ کا ماحول خراب نہ ھو،
نبی ﷺ کے ادب کی وجہ سے اگر کی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا ماھرین کو حکم تھا کہ ھر شخص کام کے دوران با وضو رھے اور درود شریف اور تلاوت قرآن میں مشغول رھے ھجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑے سے لپیٹ دیا گیا کہ گرد غبار اندر روضہ پاک میں نہ جاۓ ستون لگاۓ گئے کہ ریاض الجنت اور روضہ پاک پر مٹی نہ گرے یہ کام پندرہ سال تک چلتا رھا اور تاریخ عالم گواہ ھے ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی بعد میں ھو گی ۔💞۔۔۔
24/03/2024
🔘 ایک مرتبہ سلطان صلاح الدین ایوبی کے جاسوس نے آکر سلطان صلاح الدین ایوبی کو بتایا کہ ایک عالم دین ہے جو بہت اچھا خطاب بھی کرتے ہیں اور عوام میں بہت مقبول بھی ہے لیکن کوئی شک ہے جو ہم آپ کو بتا نہیں پارئے تو سلطان نے کہا جو دیکھا اور جو سنا وہ بیان کرو-
🔘 اس پر جاسوس بھولا جہاد بن نفس جہاد افضل ہے اور اپنے بچوں کو تعلیم دینا بھی جہاد ہے اور اپنے گھر کی زمہ داری کو پورا کرنا بھی جہاد ہے تو اس پر سلطان نے کہا اس پر کوئی شک ہے تو جاسوس کہنے لگا-
اس میں شک تو کوئی بھی نہیں لیکن وہ مولانا یہ بھی کہتے ہیں کہ جنگوںسے ہمیں کیا ملا صرف قتلوں غارت کری
ان جنگوں نے ہمیں کیا بنایا قاتل یہ مقتول !!
🔘 اس پر سلطان صلاح الدین ایوبی غصے سے اٹھ کھرے ہوئے اور اسے ملاقات کی ٹھان لی
بھیس بدل کر ملاقات کی اور جاتے ہی اس شخص سے سوال کیا کہ حضرت کوئی ایسی ترغیب بتائے کہ بیت المقدس کو بغیر جنگ کے آزاد کروالیا جائے اور جو مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے جارہیں ان کو بغیر جنگ کے کیسے روک لیا جائے -
🔘 تو اس پر وہ عالم بھولا دعا کرے
اس پر سلطان صلاح الدین ایوبی غصے سے لال ہوگے وہ سمجھ گئے تھی یہ عالم پوری صلیبی فوج سے زیادہ خطرناک ہے
سلطان نے اپنا خنجر نکالا اور اس کی ایک انگلی کاٹ دی جب وہ درد سے کراہنے لگا تو سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا اب اصلیت بتائے ہو یا گردن اڑا دی جائے وہ طوطے کی طرح بولنے لگا کہ میں ایک یہودی ہو -
🔘 وہ سفید پوش ایک یہودی تھا یہودی عربی بولنا با خوبی جانتے ہیں جس کا اس نے خوب فائیدہ اٹھایا سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور میں یہ فتنہ عروج پر تھا اور اس دور میں بھی عروج پر ہے -
🔘 اگر دعا سے کام چلتا یا زبانی جمع خرچ سے کام چلتا تو سرور کونین پیغمبر مصطفیٰ ﷺ خود 27 غزوات میں با نفس نفیس شرکت نہ فرماتے بلکہ آپ حرم پاک بیٹھ کر اللّٰہ سے دعا کرتے جو مستجاب دعا ہونے کی وجہ سے آپ کی دعا منعومن قبول کرلی جاتی -
🔘 لیکن نہیں آپ نے بتایا کہ اسلام کے کھڑا ہونے کی بھی ضرورت ہے قربانی مانگتے ہیں
جب کے دورے حاضر میں مسلمانوں کے پاس آصلہ میزائل اور طاقت ہونے کے باوجود مذمت سے کام لے رہیں یہ بہادری نہیں بزدلی ہے -
16/10/2020
KIDS FACE MASK IS AVAILABLE.
25/03/2020
HAND SENSITISER APPROVED BY DRAP AVAILABLE AT QURESHI PHARMACY LOHARIE GATE LAHORE AT NO PROFIT NO LOSS POLICY.
PRICE RS 110/-
23/03/2020
https://youtu.be/G1tkuG8nlRc
Coronavirus: Punjab ma Intezamaat k hwale se Taza Tareen SuratHall | Top Story
Coronavirus: Punjab ma Intezamaat k hwale se Taza Tareen SuratHall | Top Story EP-815 | Lahore News HD Subscribe to our channel: https://bit.ly/2KGSTIK Visit...