Pakistan Tibbi Pharmaceutical Manufacturers Association

Pakistan Tibbi Pharmaceutical Manufacturers Association

Share

Pakistan Tibbi Pharmaceutical Manufacturers Association (PTPMA) represents the country’s leading

Photos from Pakistan Tibbi Pharmaceutical Manufacturers Association's post 19/04/2023
19/03/2020

چیئرمین PTPMA ڈاکٹر زاہد اشرف صاحب۔

17/01/2020
Photos from Pakistan Tibbi Pharmaceutical Manufacturers Association's post 31/10/2019

لاہور(نامہ نگار خصوصی) طبی یونانی ہمارے آباؤ اجداد کا ورثہ ہے اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر تا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی اقبال احمد قرشی نے پاکستان طبی فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے نومنتحب عہیداران کی تقریب حلف براداری کے دوران خطاب میں کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ طبی فارما مینو فیکچررز کو درپیش مشکلات کا سامنا ہے حکومت اگر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے تو انڈسٹری ترقی کر ئے گی ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتحب عہدیداران اس سیکٹر کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کر یں گے ۔پاکستان طبی فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں ملک بھر سے طبی مینوفیکچررز کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔پاکستان طبی فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ اقبال احمد قرشی نے نو منتخب عہدیداران سے حلف بھی لیا ۔ڈاکٹر زاہد اشرف چیئرمین،ظہیر بابر ہاشمی سینر وائس چیئرمین،فرزند حیدر وائس چیئرمین کا حلف اٹھایا۔نومنتحب چیئرمن ڈاکٹر زاہد اشرف نے اس موقع پر اراکین سے خطاب میں کہا کہ ہم آلٹرنیٹو مینوفیکچررز کے مسائل کے حل کے لئے کوشش کریں گے اور ایسوسی ایشن کے معاملات باخوبی سرانجا دینے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی رکن کو درپیش مسائل کے حل کوترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔تقریب حلف برداری میں ڈاکٹر افتخار امجد علی،عرفان شاہد،حارث ثوبان قریشی،حبیب اللہ چیمہ، ڈاکٹر مظفراقبال،مہر عبد الو وحید ، چوہدری شفقت رسول،امجد جاوا ، نجم جاوا،حکیم منیر بٹ،محمد مرسلین،محمد طیب،گلزار نسیم ہاشمی سمیت دیگر اہم اراکین نے شرکت کی۔

19/01/2018

Enlistment Evaluation Committee meeting of Directorate of HOTC, DRAP will held on 23rd January, 2018. Notification issued.

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


C/o Post Office Qarshi Dawakhana, Near Chowk Nonarian, Opposite Jamia Masjid Ghausia, New Shalimar, Multan Road, Lahore Phone: 042-37463826 P. P 042-37463134/35
Lahore
54500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00