پنجاب والو !
عید کے پہلے دوسرے تیسرے دن صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی کو کتنے نمبر دو گے میں تو 💯 نمبر دوں گا
PMLN ka Sher
Support pmln Happy to help other peoples
مورخ لکھے گا کہ جب دنیا ایران اسرائیل کی جنگ کی خبروں کا انتظار کررہی تھی تب بھی شہباز شریف دنیا میں صرف بھائی چارے محبت اور ترقی کا پیغام لے کر پاکستان کی شان بلند کررہا تھا 🇵🇰🇦🇪❤️✌🏻✌🏻✌🏻
افسوسناک خبر
بھارتی شہر حیدرآباد میں برمنگھم جانے والا ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ
طیارے میں 242 مسافر سوار تھے
10/06/2025
وفاقی بجٹ 2025-2026
ایک گھر میں دو میٹر پہ پابندی والی خبر جھوٹ نکلی مگر ایک بیوی کے ساتھ دو شوہر عمرہ پہ جانے والی خبر اب بھی سچی ھے
😁
اگر عمران خان 2018 میں ابھی نندن کو واپس نہ کرتا تو 6 سال پہلے ہی ہم دنیا میں سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جاتے!!
کشمیر بنے گا پاکستان اے تے ممکن اے
پر یوتھیا بنے گا انسان
اے ممکن نہیں
پانی روکنے والے اگر پانی چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں تو سمجھو "مارخور" نے اپنا کام کر دکھایا
رسوائی مبارک ہو انڈیا
مودی کے عوام نےکان پکڑوا لیے کہ جاسالیا تم حکومت کے قابل ہی نہیں۔جا اپنا کام کر اپنا چائے والا کھوکھا سنبھال۔تےگائے کے موتر کی چائے پی۔
03/09/2024
اسلام وعلیکم اس بچے کا نام زین ہے جو 2 ستمبر رات نو بجے رچنا ٹاؤن لاہور سے لاپتہ ہے جسے بھی ملے ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
رابطہ نمبر
03001222675
03094432675
02/09/2024
Assalam o Alaikum everyone
Is bachay ka name Zain hai isk Sath 2 or bachay 8 9 saal k hen Jo k Raat 9 bjy se laapata hen baraye meharbani jis ko milem is number pr rabta kren
03094432675
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rachna Town Ferozwala
Lahore
