PMLN ka Sher

PMLN ka Sher

Share

Support pmln Happy to help other peoples

12/06/2025

پنجاب والو !
عید کے پہلے دوسرے تیسرے دن صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی کو کتنے نمبر دو گے میں تو 💯 نمبر دوں گا

12/06/2025

‏مورخ لکھے گا کہ جب دنیا ایران اسرائیل کی جنگ کی خبروں کا انتظار کررہی تھی تب بھی شہباز شریف دنیا میں صرف بھائی چارے محبت اور ترقی کا پیغام لے کر پاکستان کی شان بلند کررہا تھا 🇵🇰🇦🇪❤️✌🏻✌🏻✌🏻

12/06/2025

‏افسوسناک خبر

بھارتی شہر حیدرآباد میں برمنگھم جانے والا ایئر انڈیا کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ
طیارے میں 242 مسافر سوار تھے

10/06/2025

وفاقی بجٹ 2025-2026


10/06/2025

ایک گھر میں دو میٹر پہ پابندی والی خبر جھوٹ نکلی مگر ایک بیوی کے ساتھ دو شوہر عمرہ پہ جانے والی خبر اب بھی سچی ھے
😁

10/06/2025

اگر عمران خان 2018 میں ابھی نندن کو واپس نہ کرتا تو 6 سال پہلے ہی ہم دنیا میں سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہو جاتے!!

28/04/2025

کشمیر بنے گا پاکستان اے تے ممکن اے
پر یوتھیا بنے گا انسان
اے ممکن نہیں

28/04/2025

پانی روکنے والے اگر پانی چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں تو سمجھو "مارخور" نے اپنا کام کر دکھایا
رسوائی مبارک ہو انڈیا

28/04/2025

مودی کے عوام نےکان پکڑوا لیے کہ جاسالیا تم حکومت کے قابل ہی نہیں۔جا اپنا کام کر اپنا چائے والا کھوکھا سنبھال۔تےگائے کے موتر کی چائے پی۔

03/09/2024

اسلام وعلیکم اس بچے کا نام زین ہے جو 2 ستمبر رات نو بجے رچنا ٹاؤن لاہور سے لاپتہ ہے جسے بھی ملے ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
رابطہ نمبر
03001222675
03094432675

02/09/2024

Assalam o Alaikum everyone
Is bachay ka name Zain hai isk Sath 2 or bachay 8 9 saal k hen Jo k Raat 9 bjy se laapata hen baraye meharbani jis ko milem is number pr rabta kren
03094432675

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rachna Town Ferozwala
Lahore