اکیس رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر، حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت 🥹
اللہ پاک ہمیں آپؑ کے نقشِ قدم پر چلنے اور آپؑ کی تعلیمات (عدل، سچائی اور شجاعت) کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ
ربِ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہو گیا۔
مولا علیؑ کے آخری الفاظ
Bahria Town Lahore
Bahria Town Lahore
بچپن کی حسین یادیں
قاری وحید ظفر قاسمی کے ساتھ یہ نعت پڑھتے تھے کیا حسین دور تھا کہاں چلا گیا وہ وقت 💔 ゚
05/11/2023
جب میں سکول گیا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا:
آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے ہیں؟
میں نے کہا: میں خوش رہنا چاہتا ہوں۔
کہنے لگے: تم نے سوال نہیں سمجھا!
میں نے کہا: تم زندگی کو نہیں سمجھتے۔
➖ جان لینن
💪
💪 to get it back 🔥🔥
🔥🔥😎😍
When you don't understand what is happening in your life. Just close your eyes, take a deep breath, and say, Yaa Allah i know this is your plan, Just help me through it 🤲 First Juma of Ramzan ul kareem Mubarak 2 everyone ❣️
❤️
❤️🥰Peace🥰❤️☺️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
