23/06/2024
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نجی ہسپتال میں زخمی ڈولفن اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PS Township Lahore, Government Organization, Lahore.
23/06/2024
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نجی ہسپتال میں زخمی ڈولفن اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں
23/06/2024
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور دیگر افسران شہید ڈولفن اہلکار محمد عدنان کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں
23/06/2024
لاہور پولیس کا ایک اور فرزند کانسٹیبل محمد عدنان فرض کی راہ میں قربان,
آپ ڈولفن فورس لاہور میں فرائض سرانجام دے رہے تھے،دوران ڈیوٹی مورخہ 21.06.2024 ہیئر کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہوئے ، نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے آج ذخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا,
Punjab Police Pakistan Punjab Safe Cities Authority Govt of Punjab Dolphin Squad Lahore Maryam Nawaz Sharif Investigation Police Lahore Capital City Police Lahore
23/06/2024
20/06/2024
ون ویلنگ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
سبزازار پولیس کی کارروائی
ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کے دوران ون ویلنگ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پستول و گولیاں برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔
ون ویلنگ اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔
20/06/2024
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ،
امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،
ڈی آئی جی آپریشنزکی ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو سکیورٹی بارے ہدایات،
لوگوں کی جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی رعایت نہ برتی جائے،
امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں،
دورانِ ڈیوٹی اپنے اطراف مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں،ڈی آئی جی آپریشنز