City Traffic Police Lahore

Call Directions Website Contact the organization

City Traffic Police Lahore Official page of Lahore Traffic Police Our Motto is 'courtesy', service' and 'Excellence',

The main role of City Traffic Police is to ensure the smooth flow of traffic, Traffic education & Enforcement of traffic rules.

10/10/2026

کیمپس سے جانب برکت مارکیٹ، درخت گرنے کے باعث دونوں لینز میں ٹریفک بند ہے، جبکہ ایک لین سے ٹریفک رواں ہے۔ ٹریفک وارڈنز موقع پر موجود ہیں اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

یہ  بچہ عدن  ہے جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملا تھا ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتا...
10/10/2026

یہ بچہ عدن ہے جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملا تھا ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہے ۔
۔ اگر آپ اس بچے کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم میرا پیارا سے 03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم اس کو اس کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301

10/10/2026
لاہور، آزادی فلائی اوور پر افسوسناک حادثہ، نامعلوم کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار سڑک پر گر گیاموٹر سائیکل ...
10/10/2026

لاہور، آزادی فلائی اوور پر افسوسناک حادثہ،
نامعلوم کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار سڑک پر گر گیا
موٹر سائیکل سوار گرنے سے پیچھے سے آتی بس کے ٹائروں تلے آ کر موقع پر جاں بحق
جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت کاشف ولد محمد ریاض کے نام سے ہوئی حادثے میں ملوث بس کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ راوی روڈ پولیس کے حوالے کر دیا گیا
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نامعلوم کار تلاش کرنے کا حکم
ڈی ایس پی ٹریفک یاسین بھٹی جائے حادثہ پر موجود،
بس، موٹرسائیکل اور لاش مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی

10/10/2026

بھچوکی پھاٹک؛ مال گاڑی اور مزدے کی ٹکر،
عینی شاہدین کے مطابق پھاٹک زیادہ دیر بند رہنے سے لوگوں نے زبردستی پھاٹک گیٹ کھول دیا پھاٹک کھلنے پر گزرنے کی کوشش کے دوران مال گاڑی مزدے سے ٹکرا گئی، حادثے میں مزدے کا اگلا حصہ، اسکرین اور سائیڈز ٹوٹ گئیں
حادثے کے باعث بھچوکی پھاٹک بند، ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کر دیا گیا

Address

Opposite Civil Lines College On Shiekh Abdul Qadir Jillani Road Or Out Fall Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City Traffic Police Lahore:

Shortcuts

Share