08/05/2026
ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کےلئے سی ٹی او لاہور کا بڑا اقدام,بغیر ترہال ڈھانپے ریت مٹی و دیگر بھوسے والی گاڑیوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا، کارروئی کےلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی ،بغیر فٹنس اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور باڈی سے باہر سامان، سریا ٹی آئرن سمیت دیگر آہنی اشیاء لوڈ کرنے پر مقدمات کا حکم
سی ٹی او لاہور کا ڈی ایس پیز کو اپنی نگرانی میں کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا،ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی کسی بھی کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی،ماحولیاتی آلودگی انسانی صحت کےلئے انتہائی مظہر ، شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا، سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی
08/05/2026
مال روڈ جیل روڈ کینال روڈ ٹریفک کا بہاؤ معمول پر آگیا ہے
کلوزنگ ٹائم کیوجہ سے ٹریفک کا دباو تھا, لبرٹی جانے والے راستے بند ہیں ٹریفک کو متبادل راستوں پر بھجوایا جارہا ہے, شہری معرکہ حق کی خوشیاں منانے کےلیے لبرٹی بلاجھجک آسکتے ہیں
شہریوں کی سہولت کےلئے 07 پارکنگ اسٹنڈز قائم ہیں سی ٹی او لاہور
08/05/2026
لاہور ٹریفک پولیس نے معرکہ حق کی تقریبات کا ٹریفک پلان جاری کردیا
لبرٹی گول چکر سے گزرنے والی تمام ٹریفک کو متبادل راستے فراہم کئے جائیں گیں، یو سی ایچ سے حفیظ سنٹر کی طرف ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا ، سنٹرل پوائنٹ سے لبرٹی کی طرف ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ بند ہوگا، جام شیرین پارک سے جانب لبرٹی کی طرف ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے۔ نذران R/O سے جانب برلن R/O کی طرف ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے۔
کلمہ چوک سے آنے والی ٹریفک کو لبرٹی سے پہلے یوٹرن کرواکر فردوس مارکیٹ بجھوایا جائے گا
-صدیق ٹریڈ سینٹر سے آنے والی ٹریفک کو منی مارکیٹ ایم ایم عالم روڈ بھجوایا جائے گا
فیروز یروز پور روڈ کی طرف سے آنے والے گلبرگ کالج میں پارک ہونگیں کینٹ سے آنے والی گاڑیاں ایم ایم عالم روڈ سے لبرٹی پارکنگ میں پارک ہونگیں ٹھوکر نیاز بیگبسے اانے والی گاڑی اچھرہ پل سے فیروزپور ڈونگی گراؤنڈ پارک ہونگیں ڈیفنس سے آنے والی گاڑیاں سی بی ڈی پارکنگ میں پارک ہونگیں مغلپورہ سے آنے والی گاڑیاں قذافی اسٹیڈیم سے جیمنزیم پارکنگ ہونگیں معرکہ حق کے حوالے سے شہر بھر میں ٹریفک کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں شہریوں کو ٹریفک کا کہیں مسلہ نہیں ہوگا، شہری مزید راہنمائی کےلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں سید عبدالرحیم شیرازی
08/05/2026
صبور علی ولد منظور علی ، 7 مئی 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے۔ شاہدرہ موڑ، لاہور کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 303749316
Help in reunite with his family